اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > رسول اللہ ﷺ نے نجاشی کی نماز جنازہ پڑھائی جبکہ میں دوسری یا تیسری صف میں تھا۔
صحیح27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہعن جابر بن عبد الله رضي الله عنهما «أن النبي صلى الله عليه وسلم صَلَّى على النَّجَاشِيِّ، فكنت في الصفّ الثاني، أو الثالث».
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بتا رہے ہیں کہ رسو ل اللہ ﷺ نے نجاشی کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی اور وہ خود ان لوگوں میں سے تھے جنہوں نے نمازہ جنازہ پڑھی تھی لیکن ان کو یہ یاد نہیں کہ وہ دوسری صف میں تھے یا تیسری میں۔اور یہ شک ان (جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ) کا ہے راوی کا نہیں۔
موضوعات : نماز جنازہ کا طریقہ: