سورہ المرسلات لفظ بہ لفظ
اسلام > Ur > قرآن > Quran_wbw > سورہ المرسلات لفظ بہ لفظ
المرسلات (المرسلات) لفظ بہ لفظ، مکمل: مکی، مکہ میں نازل ہوئی، 50 آیات، 181 الفاظ۔ ہر آیت عربی میں اردو ترجمے کے ساتھ دکھائی جاتی ہے، پھر لفظوں میں تقسیم ہوتی ہے، ہر لفظ کے تلفظ اور معنی کے ساتھ۔
181 الفاظ سیکھنے کے ساتھ سورہ المرسلات عربی پڑھنا سیکھے بغیر بھی آسان ہو جاتی ہے: تلفظ ادائیگی میں رہنمائی کرتا ہے اور معنی سمجھ دیتا ہے۔ ہر لفظ دہرائیں، پھر پوری آیت دوبارہ پڑھیں: یہ اس سورہ کو حفظ کرنے، نماز کی تلاوت سمجھنے اور قرآنی ذخیرۂ الفاظ بڑھانے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔
30 ستمبر 2026 کو 04:42 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہ
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
آیت 1 - سورہ المرسلات: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَٱلْمُرْسَلَـٰتِ عُرْفًۭا
ہواؤں کی قسم جو نرم نرم چلتی ہیں
▶
وَٱلْمُرْسَلَـٰتِ
wal-mur'salāti
قسم ہے ان بھیجی ہوئی ہواؤں کی
▶
عُرْفًۭا
ʿur'fan
جو پے در پے ہیں
آیت 2 - سورہ المرسلات: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَٱلْعَـٰصِفَـٰتِ عَصْفًۭا
پھر زور پکڑ کر جھکڑ ہو جاتی ہیں
▶
فَٱلْعَـٰصِفَـٰتِ
fal-ʿāṣifāti
پھر ان ہواؤں کی جو تیز چلتی ہیں
▶
عَصْفًۭا
ʿaṣfan
تیز چلنا
آیت 3 - سورہ المرسلات: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَٱلنَّـٰشِرَٰتِ نَشْرًۭا
اور (بادلوں کو) پھاڑ کر پھیلا دیتی ہیں
▶
وَٱلنَّـٰشِرَٰتِ
wal-nāshirāti
قسم ہے ان ہواؤں کی جو پھیلانے والی ہیں۔ نشر کرنے والی ہیں
▶
نَشْرًۭا
nashran
پھیلانا۔ نشر کرنا
آیت 4 - سورہ المرسلات: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَٱلْفَـٰرِقَـٰتِ فَرْقًۭا
پھر ان کو پھاڑ کر جدا جدا کر دیتی ہیں
▶
فَٱلْفَـٰرِقَـٰتِ
fal-fāriqāti
پھر جدا کرنے والیں
▶
فَرْقًۭا
farqan
جدا کرنا
آیت 5 - سورہ المرسلات: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَٱلْمُلْقِيَـٰتِ ذِكْرًا
پھر فرشتوں کی قسم جو وحی لاتے ہیں
▶
فَٱلْمُلْقِيَـٰتِ
fal-mul'qiyāti
پھر ڈالنے والیاں
▶
ذِكْرًا
dhik'ran
ذکر کو
آیت 6 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
عُذْرًا أَوْ نُذْرًا
تاکہ عذر (رفع) کردیا جائے یا ڈر سنا دیا جائے
▶
عُذْرًا
ʿudh'ran
عذر کے طور پر
▶
أَوْ
aw
یا
▶
نُذْرًا
nudh'ran
ڈراوے کے طور پر
آیت 7 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّمَا تُوعَدُونَ لَوَٰقِعٌۭ
کہ جس بات کا تم سے وعدہ کیا جاتا ہے وہ ہو کر رہے گی
▶
إِنَّمَا
innamā
بیشک
▶
تُوعَدُونَ
tūʿadūna
جو تم وعدہ کیے جاتے ہو
▶
لَوَٰقِعٌۭ
lawāqiʿun
البتہ واقع ہونے والا ہے
آیت 8 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَإِذَا ٱلنُّجُومُ طُمِسَتْ
جب تاروں کی چمک جاتی رہے
▶
فَإِذَا
fa-idhā
پھر جب
▶
ٱلنُّجُومُ
l-nujūmu
تارے
▶
طُمِسَتْ
ṭumisat
مٹا دیئے جائیں گے
آیت 9 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ فُرِجَتْ
اور جب آسمان پھٹ جائے
▶
وَإِذَا
wa-idhā
اور جب
▶
ٱلسَّمَآءُ
l-samāu
آسمان
▶
فُرِجَتْ
furijat
کھولا جائے گا
آیت 10 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِذَا ٱلْجِبَالُ نُسِفَتْ
اور جب پہاڑ اُڑے اُڑے پھریں
▶
وَإِذَا
wa-idhā
اور جب
▶
ٱلْجِبَالُ
l-jibālu
پہاڑ
▶
نُسِفَتْ
nusifat
اڑا دیئے جائیں گے
آیت 11 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتْ
اور جب پیغمبر فراہم کئے جائیں
▶
وَإِذَا
wa-idhā
اور جب
▶
ٱلرُّسُلُ
l-rusulu
رسول
▶
أُقِّتَتْ
uqqitat
مقرر وقت پر لائے جائیں گے
آیت 12 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لِأَىِّ يَوْمٍ أُجِّلَتْ
بھلا (ان امور میں) تاخیر کس دن کے لئے کی گئی؟
▶
لِأَىِّ
li-ayyi
کس
▶
يَوْمٍ
yawmin
دن کے لیے
▶
أُجِّلَتْ
ujjilat
وعدہ دیئے گئے
آیت 13 - سورہ المرسلات: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لِيَوْمِ ٱلْفَصْلِ
فیصلے کے دن کے لئے
▶
لِيَوْمِ
liyawmi
دن کے لیے
▶
ٱلْفَصْلِ
l-faṣli
فیصلے کے
آیت 14 - سورہ المرسلات: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلْفَصْلِ
اور تمہیں کیا خبر کہ فیصلے کا دن کیا ہے؟
▶
وَمَآ
wamā
اور کیا چیز
▶
أَدْرَىٰكَ
adrāka
بتائے تجھ کو
▶
مَا
mā
کیا ہے
▶
يَوْمُ
yawmu
دن
▶
ٱلْفَصْلِ
l-faṣli
فیصلے کا
آیت 15 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کے لئے خرابی ہے
▶
وَيْلٌۭ
waylun
ہلاکت ہے
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلْمُكَذِّبِينَ
lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لیے
آیت 16 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَلَمْ نُهْلِكِ ٱلْأَوَّلِينَ
کیا ہم نے پہلے لوگوں کو ہلاک نہیں کر ڈالا
▶
أَلَمْ
alam
کیا نہیں
▶
نُهْلِكِ
nuh'liki
ہم نے ہلاک کیا
▶
ٱلْأَوَّلِينَ
l-awalīna
پہلوں کو
آیت 17 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ ٱلْـَٔاخِرِينَ
پھر ان پچھلوں کو بھی ان کے پیچھے بھیج دیتے ہیں
▶
ثُمَّ
thumma
پھر
▶
نُتْبِعُهُمُ
nut'biʿuhumu
ہم پیچھے لاتے ہیں ان کے
▶
ٱلْـَٔاخِرِينَ
l-ākhirīna
بعد والوں کو
آیت 18 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِٱلْمُجْرِمِينَ
ہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیں
▶
كَذَٰلِكَ
kadhālika
اسی طرح
▶
نَفْعَلُ
nafʿalu
ہم کرتے ہیں
▶
بِٱلْمُجْرِمِينَ
bil-muj'rimīna
مجرموں کے ساتھ
آیت 19 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
▶
وَيْلٌۭ
waylun
ہلاکت ہے
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلْمُكَذِّبِينَ
lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لیے
آیت 20 - سورہ المرسلات: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَلَمْ نَخْلُقكُّم مِّن مَّآءٍۢ مَّهِينٍۢ
کیا ہم نے تم کو حقیر پانی سے نہیں پیدا کیا؟
▶
أَلَمْ
alam
کیا نہیں
▶
نَخْلُقكُّم
nakhluqkkum
ہم نے پیدا کیا تم کو
▶
مِّن
min
سے
▶
مَّآءٍۢ
māin
پانی
▶
مَّهِينٍۢ
mahīnin
حقیر
آیت 21 - سورہ المرسلات: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَجَعَلْنَـٰهُ فِى قَرَارٍۢ مَّكِينٍ
اس کو ایک محفوظ جگہ میں رکھا
▶
فَجَعَلْنَـٰهُ
fajaʿalnāhu
پھر رکھ دیا ہم نے اس کو
▶
فِى
fī
میں
▶
قَرَارٍۢ
qarārin
ٹھکانے
▶
مَّكِينٍ
makīnin
مضبوط
آیت 22 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِلَىٰ قَدَرٍۢ مَّعْلُومٍۢ
ایک وقت معین تک
▶
إِلَىٰ
ilā
تک
▶
قَدَرٍۢ
qadarin
اندازے ۔ وقت
▶
مَّعْلُومٍۢ
maʿlūmin
معلوم
آیت 23 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ ٱلْقَـٰدِرُونَ
پھر اندازہ مقرر کیا اور ہم کیا ہی خوب اندازہ مقرر کرنے والے ہیں
▶
فَقَدَرْنَا
faqadarnā
پھر اندازہ کیا ہم نے
▶
فَنِعْمَ
faniʿ'ma
پس کتنے اچھے ہیں
▶
ٱلْقَـٰدِرُونَ
l-qādirūna
اندازہ کرنے والے
آیت 24 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
▶
وَيْلٌۭ
waylun
ہلاکت ہے
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلْمُكَذِّبِينَ
lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لیے
آیت 25 - سورہ المرسلات: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَلَمْ نَجْعَلِ ٱلْأَرْضَ كِفَاتًا
کیا ہم نے زمین کو سمیٹنے والی نہیں بنایا
▶
أَلَمْ
alam
کیا نہیں
▶
نَجْعَلِ
najʿali
ہم نے بنایا
▶
ٱلْأَرْضَ
l-arḍa
زمین کو
▶
كِفَاتًا
kifātan
جمع کرنے والی۔ سمیٹنے والی
آیت 26 - سورہ المرسلات: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَحْيَآءًۭ وَأَمْوَٰتًۭا
یعنی) زندوں اور مردوں کو
▶
أَحْيَآءًۭ
aḥyāan
زندوں کو
▶
وَأَمْوَٰتًۭا
wa-amwātan
اور مردوں کو
آیت 27 - سورہ المرسلات: 7 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَجَعَلْنَا فِيهَا رَوَٰسِىَ شَـٰمِخَـٰتٍۢ وَأَسْقَيْنَـٰكُم مَّآءًۭ فُرَاتًۭا
(بنایا) اور اس پر اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور تم لوگوں کو میٹھا پانی پلایا
▶
وَجَعَلْنَا
wajaʿalnā
اور بنائے ہم نے
▶
فِيهَا
fīhā
اس میں
▶
رَوَٰسِىَ
rawāsiya
پہاڑ
▶
شَـٰمِخَـٰتٍۢ
shāmikhātin
بلند
▶
وَأَسْقَيْنَـٰكُم
wa-asqaynākum
اور پلایا ہم نے تم کو
▶
مَّآءًۭ
māan
پانی
▶
فُرَاتًۭا
furātan
پیاس بجھانے والا
آیت 28 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
▶
وَيْلٌۭ
waylun
ہلاکت ہے
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلْمُكَذِّبِينَ
lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لیے
آیت 29 - سورہ المرسلات: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ٱنطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ مَا كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ
جس چیز کو تم جھٹلایا کرتے تھے۔ (اب) اس کی طرف چلو
▶
ٱنطَلِقُوٓا۟
inṭaliqū
چلو
▶
إِلَىٰ
ilā
طرف
▶
مَا
mā
اس چیز کے
▶
كُنتُم
kuntum
جو تھے تم
▶
بِهِۦ
bihi
اس کو تم
▶
تُكَذِّبُونَ
tukadhibūna
جھٹلاتے
آیت 30 - سورہ المرسلات: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ٱنطَلِقُوٓا۟ إِلَىٰ ظِلٍّۢ ذِى ثَلَـٰثِ شُعَبٍۢ
(یعنی) اس سائے کی طرف چلو جس کی تین شاخیں ہیں
▶
ٱنطَلِقُوٓا۟
inṭaliqū
چلو
▶
إِلَىٰ
ilā
طرف
▶
ظِلٍّۢ
ẓillin
ایک سائے کے
▶
ذِى
dhī
جو ہے
▶
ثَلَـٰثِ
thalāthi
تین
▶
شُعَبٍۢ
shuʿabin
شاخوں والا
آیت 31 - سورہ المرسلات: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَّا ظَلِيلٍۢ وَلَا يُغْنِى مِنَ ٱللَّهَبِ
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور نہ لپٹ سے بچاؤ
▶
لَّا
lā
نہ
▶
ظَلِيلٍۢ
ẓalīlin
سایہ دینے والا
▶
وَلَا
walā
اور نہ
▶
يُغْنِى
yugh'nī
کام آئے گا۔ بچائے گا
▶
مِنَ
mina
سے
▶
ٱللَّهَبِ
l-lahabi
آگ کی لپٹ ۔ شعلے
آیت 32 - سورہ المرسلات: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّهَا تَرْمِى بِشَرَرٍۢ كَٱلْقَصْرِ
اس سے (آگ کی اتنی اتنی بڑی) چنگاریاں اُڑتی ہیں جیسے محل
▶
إِنَّهَا
innahā
بیشک وہ
▶
تَرْمِى
tarmī
پھینکے گی
▶
بِشَرَرٍۢ
bishararin
چنگاریاں
▶
كَٱلْقَصْرِ
kal-qaṣri
محل جیسی
آیت 33 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كَأَنَّهُۥ جِمَـٰلَتٌۭ صُفْرٌۭ
گویا زرد رنگ کے اونٹ ہیں
▶
كَأَنَّهُۥ
ka-annahu
گویا کہ وہ
▶
جِمَـٰلَتٌۭ
jimālatun
اونٹ ہیں
▶
صُفْرٌۭ
ṣuf'run
زرد رنگ کے
آیت 34 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
▶
وَيْلٌۭ
waylun
ہلاکت ہے
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلْمُكَذِّبِينَ
lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لیے
آیت 35 - سورہ المرسلات: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
هَـٰذَا يَوْمُ لَا يَنطِقُونَ
یہ وہ دن ہے کہ (لوگ) لب تک نہ ہلا سکیں گے
▶
هَـٰذَا
hādhā
یہ
▶
يَوْمُ
yawmu
دن ہے
▶
لَا
lā
نہیں
▶
يَنطِقُونَ
yanṭiqūna
وہ بولیں گے
آیت 36 - سورہ المرسلات: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَلَا يُؤْذَنُ لَهُمْ فَيَعْتَذِرُونَ
اور نہ ان کو اجازت دی جائے گی کہ عذر کرسکیں
▶
وَلَا
walā
اور نہ
▶
يُؤْذَنُ
yu'dhanu
اجازت دی جائے گی
▶
لَهُمْ
lahum
ان کے لیے
▶
فَيَعْتَذِرُونَ
fayaʿtadhirūna
کہ وہ معذرت کریں
آیت 37 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
▶
وَيْلٌۭ
waylun
ہلاکت ہے
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلْمُكَذِّبِينَ
lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لیے
آیت 38 - سورہ المرسلات: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
هَـٰذَا يَوْمُ ٱلْفَصْلِ ۖ جَمَعْنَـٰكُمْ وَٱلْأَوَّلِينَ
یہی فیصلے کا دن ہے (جس میں) ہم نے تم کو اور پہلے لوگوں کو جمع کیا ہے
▶
هَـٰذَا
hādhā
یہ
▶
يَوْمُ
yawmu
دن ہے
▶
ٱلْفَصْلِ ۖ
l-faṣli
فیصلے کا
▶
جَمَعْنَـٰكُمْ
jamaʿnākum
جمع کردیا ہم نے تم کو
▶
وَٱلْأَوَّلِينَ
wal-awalīna
اور پہلوں کو
آیت 39 - سورہ المرسلات: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَإِن كَانَ لَكُمْ كَيْدٌۭ فَكِيدُونِ
اگر تم کو کوئی داؤں آتا ہو تو مجھ سے کر لو
▶
فَإِن
fa-in
پھر اگر
▶
كَانَ
kāna
ہے
▶
لَكُمْ
lakum
تمہارے لیے
▶
كَيْدٌۭ
kaydun
کوئی چال
▶
فَكِيدُونِ
fakīdūni
پس چال چلو مجھ سے
آیت 40 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
▶
وَيْلٌۭ
waylun
ہلاکت ہے
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلْمُكَذِّبِينَ
lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لیے
آیت 41 - سورہ المرسلات: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّ ٱلْمُتَّقِينَ فِى ظِلَـٰلٍۢ وَعُيُونٍۢ
بےشک پرہیزگار سایوں اور چشموں میں ہوں گے
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
ٱلْمُتَّقِينَ
l-mutaqīna
متقی لوگ
▶
فِى
fī
میں
▶
ظِلَـٰلٍۢ
ẓilālin
سایوں
▶
وَعُيُونٍۢ
waʿuyūnin
اور چشموں میں ہوں گے
آیت 42 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشْتَهُونَ
اور میؤوں میں جو ان کو مرغوب ہوں
▶
وَفَوَٰكِهَ
wafawākiha
اور پھل
▶
مِمَّا
mimmā
اس میں سے جو
▶
يَشْتَهُونَ
yashtahūna
وہ چاہیں گے۔ خواہش کریں گے
آیت 43 - سورہ المرسلات: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كُلُوا۟ وَٱشْرَبُوا۟ هَنِيٓـًٔۢا بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ
اور جو عمل تم کرتے رہے تھے ان کے بدلے میں مزے سے کھاؤ اور پیو
▶
كُلُوا۟
kulū
کھاؤ
▶
وَٱشْرَبُوا۟
wa-ish'rabū
اور پیو
▶
هَنِيٓـًٔۢا
hanīan
مزے سے
▶
بِمَا
bimā
بوجہ اس کے
▶
كُنتُمْ
kuntum
جو تھے تم
▶
تَعْمَلُونَ
taʿmalūna
تم عمل کرتے
آیت 44 - سورہ المرسلات: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَ
ہم نیکو کاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیں
▶
إِنَّا
innā
بیشک ہم
▶
كَذَٰلِكَ
kadhālika
اسی طرح
▶
نَجْزِى
najzī
ہم بدلہ دیں گے
▶
ٱلْمُحْسِنِينَ
l-muḥ'sinīna
محسنین کو۔ نیکوکاروں کو
آیت 45 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہوگی
▶
وَيْلٌۭ
waylun
ہلاکت ہے
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلْمُكَذِّبِينَ
lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لیے
آیت 46 - سورہ المرسلات: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كُلُوا۟ وَتَمَتَّعُوا۟ قَلِيلًا إِنَّكُم مُّجْرِمُونَ
(اے جھٹلانے والو!) تم کسی قدر کھا لو اور فائدے اُٹھا لو تم بےشک گنہگار ہو
▶
كُلُوا۟
kulū
کھاؤ
▶
وَتَمَتَّعُوا۟
watamattaʿū
اور فائدے اٹھاؤ
▶
قَلِيلًا
qalīlan
تھوڑے سے
▶
إِنَّكُم
innakum
بیشک تم
▶
مُّجْرِمُونَ
muj'rimūna
مجرم ہو
آیت 47 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
▶
وَيْلٌۭ
waylun
ہلاکت ہے
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلْمُكَذِّبِينَ
lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لیے
آیت 48 - سورہ المرسلات: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرْكَعُوا۟ لَا يَرْكَعُونَ
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں
▶
وَإِذَا
wa-idhā
اور جب
▶
قِيلَ
qīla
کہا جاتا تھا
▶
لَهُمُ
lahumu
ان سے
▶
ٱرْكَعُوا۟
ir'kaʿū
رکوع کرو
▶
لَا
lā
نہ
▶
يَرْكَعُونَ
yarkaʿūna
رکوع کرسکیں گے۔ وہ رکوع کرتے تھے
آیت 49 - سورہ المرسلات: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَيْلٌۭ يَوْمَئِذٍۢ لِّلْمُكَذِّبِينَ
اس دن جھٹلانے والوں کی خرابی ہے
▶
وَيْلٌۭ
waylun
ہلاکت ہے
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلْمُكَذِّبِينَ
lil'mukadhibīna
جھٹلانے والوں کے لیے
آیت 50 - سورہ المرسلات: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَبِأَىِّ حَدِيثٍۭ بَعْدَهُۥ يُؤْمِنُونَ
اب اس کے بعد یہ کون سی بات پر ایمان لائیں گے؟
▶
فَبِأَىِّ
fabi-ayyi
پس ساتھ کون سی
▶
حَدِيثٍۭ
ḥadīthin
بات کے
▶
بَعْدَهُۥ
baʿdahu
اس کے بعد
▶
يُؤْمِنُونَ
yu'minūna
یہ ایمان لائیں گے
مزید دیکھیں
تمام سورتیں لفظ بہ لفظ