الشعراء · جُز 19
جائیں
نشانیاں
قاری
چلانے کی رفتار
آیت کا اعادہ
دہرائیں
خودکار اسکرول
ترجمہ
عربی فونٹ
متن کا حجم
عربی
ترجمہ
حفظ کرنے کا حد
اعادہ
ہر آیت
مکمل لوپ
بنیادی قاری
جاری - A-B لوپ /

قرآن کا رکوع 322 پڑھیں

رکوع 322 سورت Ash-Shuara (آیات 123–140) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 18 آیات ہیں اور یہ جُز 19 میں شامل ہے۔

10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا

Ruku 322 dans le Coran

18
آیات
1
سورت
19
جُز
v.123 – v.140
آیات

Sourate dans le Ruku 322

صفحہ 373
رکوع 322
سورة الشعراء
جُز 19 56.9% (193/339)
حزب 38 15.1% (26/172)

إِنْ هَـٰذَآ إِلَّا خُلُقُ ٱلْأَوَّلِينَ ﴿١٣٧﴾

یہ تو اگلوں ہی کے طریق ہیں

وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ ﴿١٣٨﴾

اور ہم پر کوئی عذاب نہیں آئے گا

فَكَذَّبُوهُ فَأَهْلَكْنَـٰهُمْ ۗ إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَـَٔايَةًۭ ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ ﴿١٣٩﴾

تو انہوں نے ہود کو جھٹلایا تو ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ بےشک اس میں نشانی ہے۔ اور ان میں اکثر ایمان لانے والے نہیں تھے

وَإِنَّ رَبَّكَ لَهُوَ ٱلْعَزِيزُ ٱلرَّحِيمُ ﴿١٤٠﴾

اور تمہارا پروردگار تو غالب اور مہربان ہے

بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ 24 محرم
الجمعة 24 محرّم
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.1 / 29.5
روشنی 21%
نیا چاند 4 دنوں میں
لا حول ولا قوة إلا بالله اللہ کے بغیر کوئی طاقت اور قوت نہیں