غافر · جُز 24
جائیں
نشانیاں
قاری
چلانے کی رفتار
آیت کا اعادہ
دہرائیں
خودکار اسکرول
ترجمہ
عربی فونٹ
متن کا حجم
عربی
ترجمہ
حفظ کرنے کا حد
اعادہ
ہر آیت
مکمل لوپ
بنیادی قاری
جاری - A-B لوپ /

قرآن کا رکوع 409 پڑھیں

رکوع 409 سورت Ghafir (آیات 51–60) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 10 آیات ہیں اور یہ جُز 24 میں شامل ہے۔

10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا

Ruku 409 dans le Coran

10
آیات
1
سورت
24
جُز
v.51 – v.60
آیات

Sourate dans le Ruku 409

صفحہ 474
رکوع 409
سورة غافر
جُز 24 58.3% (102/175)
حزب 48 19.8% (18/91)

إِنَّ ٱلسَّاعَةَ لَـَٔاتِيَةٌۭ لَّا رَيْبَ فِيهَا وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَ ٱلنَّاسِ لَا يُؤْمِنُونَ ﴿٥٩﴾

قیامت آنے والی ہے اس میں کچھ شک نہیں۔ لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں رکھتے

وَقَالَ رَبُّكُمُ ٱدْعُونِىٓ أَسْتَجِبْ لَكُمْ ۚ إِنَّ ٱلَّذِينَ يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِى سَيَدْخُلُونَ جَهَنَّمَ دَاخِرِينَ ﴿٦٠﴾

اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری (دعا) قبول کروں گا۔ جو لوگ میری عبادت سے ازراہ تکبر کنیاتے ہیں۔ عنقریب جہنم میں ذلیل ہو کر داخل ہوں گے

بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ 24 محرم
الجمعة 24 محرّم
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.1 / 29.5
روشنی 20%
نیا چاند 4 دنوں میں
لا إله إلا الله اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں