القدر · جُز 30
جائیں
نشانیاں
قاری
چلانے کی رفتار
آیت کا اعادہ
دہرائیں
خودکار اسکرول
ترجمہ
عربی فونٹ
متن کا حجم
عربی
ترجمہ
حفظ کرنے کا حد
اعادہ
ہر آیت
مکمل لوپ
بنیادی قاری
جاری - A-B لوپ /

قرآن کا رکوع 539 پڑھیں

رکوع 539 سورت Al-Qadr (آیات 1–5) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 5 آیات ہیں اور یہ جُز 30 میں شامل ہے۔

10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا

Ruku 539 dans le Coran

5
آیات
1
سورت
30
جُز
v.1 – v.5
آیات

Sourate dans le Ruku 539

صفحہ 598
رکوع 539
سورة القدر
جُز 30 80.3% (453/564)
حزب 60 61.5% (177/288)

إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ ﴿١﴾

ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ ﴿٢﴾

اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟

لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌۭ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍۢ ﴿٣﴾

شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے

تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍۢ ﴿٤﴾

اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ ﴿٥﴾

یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ 24 محرم
الجمعة 24 محرّم
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.1 / 29.5
روشنی 21%
نیا چاند 4 دنوں میں
سبحان الله وبحمده اللہ کی تسبیح اور حمد