الماعون · جُز 30
جائیں
نشانیاں
قاری
چلانے کی رفتار
آیت کا اعادہ
دہرائیں
خودکار اسکرول
ترجمہ
عربی فونٹ
متن کا حجم
عربی
ترجمہ
حفظ کرنے کا حد
اعادہ
ہر آیت
مکمل لوپ
بنیادی قاری
جاری - A-B لوپ /

قرآن کا رکوع 549 پڑھیں

رکوع 549 سورت Al-Maun (آیات 1–7) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 7 آیات ہیں اور یہ جُز 30 میں شامل ہے۔

10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا

Ruku 549 dans le Coran

7
آیات
1
سورت
30
جُز
v.1 – v.7
آیات

Sourate dans le Ruku 549

صفحہ 602
رکوع 549
سورة قريش
جُز 30 93.1% (525/564)
حزب 60 86.5% (249/288)

أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ ﴿١﴾

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ ﴿٢﴾

یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ ﴿٣﴾

اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

فَوَيْلٌۭ لِّلْمُصَلِّينَ ﴿٤﴾

تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے

ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ ﴿٥﴾

جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں

ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ ﴿٦﴾

جو ریا کاری کرتے ہیں

وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ ﴿٧﴾

اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے

بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ 24 محرم
الجمعة 24 محرّم
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.1 / 29.5
روشنی 21%
نیا چاند 4 دنوں میں
سبحان الله اللہ کی تسبیح