رکوع 550 سورت Al-Kawthar (آیات 1–3) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 3 آیات ہیں اور یہ جُز 30 میں شامل ہے۔
10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا
coran.read_full_page : قرآن کا رکوع 550 پڑھیں →
إِنَّآ أَعْطَيْنَـٰكَ ٱلْكَوْثَرَ ﴿١﴾
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ ﴿٢﴾
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ ﴿٣﴾
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا