الكافرون · جُز 30
جائیں
نشانیاں
قاری
چلانے کی رفتار
آیت کا اعادہ
دہرائیں
خودکار اسکرول
ترجمہ
عربی فونٹ
متن کا حجم
عربی
ترجمہ
حفظ کرنے کا حد
اعادہ
ہر آیت
مکمل لوپ
بنیادی قاری
جاری - A-B لوپ /

قرآن کا رکوع 551 پڑھیں

رکوع 551 سورت Al-Kafirun (آیات 1–6) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 6 آیات ہیں اور یہ جُز 30 میں شامل ہے۔

10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا

Ruku 551 dans le Coran

6
آیات
1
سورت
30
جُز
v.1 – v.6
آیات

Sourate dans le Ruku 551

صفحہ 603
رکوع 551
سورة الكافرون
جُز 30 94.9% (535/564)
حزب 60 89.9% (259/288)

قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ ﴿١﴾

(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو!

لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾

جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿٣﴾

اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿٤﴾

اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ ﴿٥﴾

اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ ﴿٦﴾

تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ 24 محرم
الجمعة 24 محرّم
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.1 / 29.5
روشنی 21%
نیا چاند 4 دنوں میں
الله أكبر اللہ سب سے بڑا ہے