التكاثر · جُز 30
جائیں
نشانیاں
قاری
چلانے کی رفتار
آیت کا اعادہ
دہرائیں
خودکار اسکرول
ترجمہ
عربی فونٹ
متن کا حجم
عربی
ترجمہ
حفظ کرنے کا حد
اعادہ
ہر آیت
مکمل لوپ
بنیادی قاری
جاری - A-B لوپ /

سورت At-Takathur پڑھیں

سورت At-Takathur (التكاثر) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 8 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت At-Takathur اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 16 / 114
(مکی)
28
الفاظ
-96.1% بمقابلہ اوسط
123
حروف
-96.0% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
8
آیات
-85.4% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد في سورة At-Takathur

الله 0
رب 0

سب سے زیادہ حروف في سورة At-Takathur

ل
19
#1
م
13
#2
ن
11
#3
ت
9
#4
و
9
#5
سورت At-Takaathur پڑھیں
سورة العاديات
جُز 30 87.9% (496/564)
حزب 60 76.4% (220/288)

أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ﴿١﴾

(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ ﴿٢﴾

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿٣﴾

دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿٤﴾

پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ ﴿٥﴾

دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ ﴿٦﴾

تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ ﴿٧﴾

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)

ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ ﴿٨﴾

پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ 24 محرم
الجمعة 24 محرّم
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.2 / 29.5
روشنی 20%
نیا چاند 4 دنوں میں
حسبنا الله ونعم الوكيل اللہ ہمارے لیے کافی ہے، کیا اچھا کارساز ہے