اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم تمام حالات میں اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے۔
اسلام > Ur > حدیث > قرآن کریم اور اس کے علوم > اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم تمام حالات میں اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے۔
حدیث کے راوی: رواه مسلم
صحيح
27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہ
حدیث کا متن: اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم تمام حالات میں اللہ کا…
عن عائشة رضي الله عنها قالت: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْكُرُ اللهَ عَلَى كُلِّ أَحْيَانِهِ.
حدیث کی وضاحت: اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم تمام حالات میں اللہ کا…
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا بتا رہی ہيں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم اللہ کے ذکر کے بہت زیادہ حریص تھے اور آپ ہر وقت، ہر جگہ اور ہر حال میں اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے۔
اسباق: اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم تمام حالات میں اللہ کا…
- اللہ کے ذکر کے لیے حدث اصغر اور حدث اکبر سے پاک ہونا شرط نہيں ہے۔
- اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم مداومت کے ساتھ اللہ کا ذکر کیا کرتے تھے۔
- اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے تمام حالات میں زیادہ سے زیادہ اللہ کا ذکر کرنا چاہیے۔ البتہ وہ حالات اس سے مستثنی ہيں، جن میں ذکر کرنا منع ہے۔ جیسے قضائے حاجت۔
موضوعات :
احکامِ قرآن اور مصاحف
بسم الله الرحمن الرحيم
منگل 15 جمادی الاول
الثلاثاء 15 جمادى الأولى
سبحان الله وبحمده
اللہ کی تسبیح اور حمد