اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > رسول اللہ ﷺ میری گود میں سر رکھ کر قرآن پڑھا کرتے تھے جب کہ میں حالت حیض میں ہوتی۔
صحیح27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہعن عَائِشَة رضي الله عنها قالت: «كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يَتَكِّئُ فِي حِجرِي، فَيَقرَأُ القرآن وأنا حَائِض».
عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کر رہی ہیں کہ وہ حالتِ حیض میں ہوتی تھیں اور نبی ﷺ ان کی گود میں سر رکھ کر قرآن کی تلاوت فرمایا کرتے جو اس بات کی دلیل ہے کہ حائضہ عورت کا جسم پاک ہوتا ہے، یہ حیض کے سبب نجس نہیں ہوتا۔
موضوعات : حیض، نفاس اور استحاضہ