خضر کا نام خضر اس لیے پڑا کہ وہ خشک اور بے آب و گياہ زمین پر بیٹھے تو وہ ان کے نیچےسر سبز …

اسلام > Ur > حدیث > عقیدہ > خضر کا نام خضر اس لیے پڑا کہ وہ خشک اور بے آب و گياہ زمین پر بیٹھے تو وہ ان کے نیچےسر سبز …

حدیث کے راوی: اسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔

صحیح

27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

حدیث کا متن: خضر کا نام خضر اس لیے پڑا کہ وہ خشک اور بے آب و گياہ زم…

عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «إنَّما سُمِّيَ الخَضِرُ أنَّه جلس على فَرْوَة بيضاء، فإذا هي تهتزُّ مِنْ خَلْفِه خَضْراء».

حدیث کی وضاحت: خضر کا نام خضر اس لیے پڑا کہ وہ خشک اور بے آب و گياہ زم…

اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم اس حدیث میں بتا رہے ہیں کہ خضر کا نام خضر اس لیے پڑا، کیونکہ وہ خشک اور بے آب و گياہ زمین پر بیٹھے تو وہ ان کے نیچےسر سبز وشاداب ہو گئی, کیونکہ اس جگہ سبز گھاس اور ہریالیاں اگ آئیں۔ خضر کا ذکر قرآن کی سورہ الکہف میں موسی علیہ السلام کے قصے میں آیا ہے۔ علما کا اس بات میں اختلاف ہے کہ وہ نبی تھے یا صالح ولی اور صحیح بات یہ ہے کہ وہ نبی تھے۔

موضوعات : سابقہ انبیاء اور رسول علیہم السلام

بسم الله الرحمن الرحيم منگل 15 جمادی الاول
الثلاثاء 15 جمادى الأولى
بدر پورا چاند دن 16.5 / 29.5
روشنی 97%
نیا چاند 13 دنوں میں
سبحان الله وبحمده اللہ کی تسبیح اور حمد

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود