اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین (رضی اللہ عنہما) میں سے ہر ایک کی جانب سے …
صحیح27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہعن ابن عباس «أن رسول الله صلى الله عليه وسلم عَقَّ عن الحسن والحسين كَبْشًا كَبْشًا».
اس حدیث میں عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بتا رہے ہیں کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حسن اور حسین رضی اللہ عنہما میں سے ہر ایک کی جانب سے دو دو مینڈھے عقیقہ کیے۔ یہ حدیث نومولود کی جانب سے عقیقہ کرنے کی مشروعیت پر دلالت کرتی ہے۔
موضوعات : عقیقہ