میں نے مسواک کے سلسلے میں تم لوگوں سے بارہا کہا ہے۔

اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > میں نے مسواک کے سلسلے میں تم لوگوں سے بارہا کہا ہے۔

حدیث کے راوی: اسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔

صحیح

27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

حدیث کا متن: میں نے مسواک کے سلسلے میں تم لوگوں سے بارہا کہا ہے۔

عن أنس رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : «أكْثَرْتُ عليكم في السِّوَاك».

حدیث کی وضاحت: میں نے مسواک کے سلسلے میں تم لوگوں سے بارہا کہا ہے۔

حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اپنی امت کے سامنے مسواک کے استعمال اور ہر حال میں اس کی پابندی کے بارے میں بہت کچھ بتایا تھا، بایں طور کہ یہ تعلیمات وجوبی نہیں استحبابی ہیں۔ اس لیے کہ اس میں بہت فائدے ہیں اور اس کے بہت فضائل ہیں۔ ان میں سب سے عظیم وجلیل فضیلت یہ ہے کہ یہ اللہ سبحانہ وتعالی کی رضامندی کا ذریعہ ہے۔

موضوعات : فطرتی سنتیں

بسم الله الرحمن الرحيم بدھ 16 جمادی الاول
الأربعاء 16 جمادى الأولى
أحدب متناقص گھٹتا ہوا گول چاند دن 16.7 / 29.5
روشنی 96%
نیا چاند 13 دنوں میں
لا إله إلا الله اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود