اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > مسلمان کافر کا وارث نہیں بنے گا اور نہ کافر مسلمان کا وارث بنے گا
صحیح27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہوعن أسامة بن زيد رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «لا يرثُ المسلمُ الكافرَ، ولا يَرِثُ الكافرُ المسلمَ».
اس حدیث میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا ہے کہ مسلمان اور کافر ایک دوسرے کے وارث نہیں ہو سکتے، کیونکہ اسلام کا رشتہ سب سے قوی اور مضبوط ترین رشتہ ہے۔ لہذا، اگر نسبی قرابت داروں کے بیچ یہ مقدس رشتہ مفقود ہو، تو سارے رشتے ناتے بے معنی ہو جاتے ہیں اور قرابت کے رشتے کی قوت غیر مؤثر ہو جاتی ہے، اس لیے ایک دوسرے کے وارث بننے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، جس کی بنیاد مدد اور باہمی تعاون پر رکھی گئی ہے۔
موضوعات : میراث کے موانع