اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > نبی ﷺ نے کوکھ پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
صحیحفہرست مضامین :
27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہعن أبي هريرة رضي الله عنه ، قال: «نهى النبي صلى الله عليه وسلم أن يصلي الرَّجُلُ مُخْتَصِرًا».
نبی ﷺ نے آدمی کو اپنی کمر (کوکھ) پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
موضوعات : نمازیوں کی غلطیاں