اسلام > Ur > حدیث > فضائل و آداب > رسول اللہ ﷺ نے مشکیزے اور گھڑے کو منہ لگا کر اُن سے پانی پینے سے منع فرمایا۔
صحیح27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہعن أبي هريرة وعبد الله بن عباس رضي الله عنهم قالا: نَهَى رسولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم أَنْ يُشْرَبَ مِنْ فِي السِّقاءِ أو القِرْبَةِ.
نبی ﷺ نے مشکیزے کے دہانے سے منہ لگا کر پانی پینے سے منع فرمایا اس اندیشے کے تحت کہ اس میں کوئی ایسی موذی شے ہو جو پینے والے کو نظر نہ آئے اور وہ اس کے پیٹ میں چلی جائے۔
موضوعات : کھانے پینے کے آداب