اسلام > Ur > حدیث > فضائل و آداب > ”ميں نے اپنے بعد كوئی ایسا فتنہ نہیں چھوڑا، جو مردوں کے حق میں عورتوں سے زیادہ ضرر رساں ہو…
صحيح27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہعن أسامة بن زيد رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «مَا تَرَكْتُ بَعْدِي فِتْنَةً أَضَرَّ عَلَى الرِّجَالِ مِنَ النِّسَاءِ».
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ و سلم بتا رہے ہيں کہ آپ نے اپنے بعد مردوں کے حق میں اسی کوئی آزمائش نہیں چھوڑی، جو عورتوں سے زیادہ نقصان دہ ہو۔ عورت اگر اس کے گھر کی ہے، اس کی جانب سے کی جانے والی شریعت کی مخالفت کی وجہ سے مرد کو نقصان ہوتا ہے اور اگر پریوار کی نہ ہو، تو اس ساتھ ملنے جلنے اور خلوت میں رہنے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی برائیوں کی وجہ سے مرد کا نقصان ہوتا ہے۔
موضوعات : ہوائے نفس اور شہوات کی مذمت