اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > رسول اللہﷺ کا مؤذن دیر کرتا اور اقامت نہیں کہتا تھایہاں تک کہ جب وہ رسول اللہﷺ کو دیکھ لی…
صحیحفہرست مضامین :
27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہعن جابر بن سمرة رضي الله عنه قال: «كان مُؤَذِّنُ رسول الله -صلى الله عليه وسلَّم- يُمْهِلُ فلا يُقِيم، حتَّى إذا رأى رسول الله صلى الله عليه وسلم قد خرج أقام الصَّلاة حِين يَرَاه».
اس حدیث میں یہ بیان کیا جا رہا ہے کہ امام کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کسی کو اقامت کے لیے متعین کر لیے۔مؤذن اس وقت تک کھڑا نہیں ہوتاتھا جب تک رسو ل اللہﷺ باہر نکل نہیں آتے تھے۔
موضوعات : اذان اور اقامت