جو شخص بادشاہ کی توہین کرے گا تو اللہ تعالی اس شخص کو ذلیل کرے گا۔

اسلام > Ur > حدیث > دعوت و احتساب > جو شخص بادشاہ کی توہین کرے گا تو اللہ تعالی اس شخص کو ذلیل کرے گا۔

حدیث کے راوی: اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔

حَسَنْ

27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

حدیث کا متن: جو شخص بادشاہ کی توہین کرے گا تو اللہ تعالی اس شخص کو ذ…

عن أبي بكرة رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: «من أهان السلطان أهانه الله».

حدیث کی وضاحت: جو شخص بادشاہ کی توہین کرے گا تو اللہ تعالی اس شخص کو ذ…

اس حدیث میں بادشاہ کے احكامات کی تحقير و توہین كرنے کی حرمت آئی ہے، كيونکہ اس پر سخت وعید مترتب ہوتی ہے كہ اللہ تعالی ايسا كرنے والے كو دنیا وآخرت میں ذلت ورسوائى سے دوچار کرے گا، اور بدلہ عمل ہی کے جنس سے ملتا ہے۔

موضوعات : امام کے رعیت پر حقوق

بسم الله الرحمن الرحيم منگل 15 جمادی الاول
الثلاثاء 15 جمادى الأولى
بدر پورا چاند دن 16.6 / 29.5
روشنی 96%
نیا چاند 13 دنوں میں
سبحان الله وبحمده اللہ کی تسبیح اور حمد

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود