اسلام > Ur > حدیث > عقیدہ > فاطمہ (رضی اللہ عنہا) میرے جسم کا ٹکڑا ہے، جس نے اسے ناراض کیا اس نے مجھے ناراض کیا۔
صحیح27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہعن المسور بن مخرمة رضي الله عنهما مرفوعًا: «فاطمة بَضْعة مني، فمَن أغضبها أغضبني».
نبی کریم ﷺ یہ خبر دے رہے ہیں کہ ان کی بیٹی فاطمہ رضی اللہ عنہا ان کا حصہ ہے لہذا جس نے انھیں ناراض کیا گویا کہ اس نے رسول اللہ ﷺ کو ناراض کیا۔
موضوعات : اہل بیت کے حقوق · اہل بیت رضی اللہ عنہم کے فضائل