اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > نبی ﷺ کا پیالہ ٹوٹ گیا، اس پر آپ ﷺ نے ٹوٹی ہوئی جگہ پر چاندی کا تار لگا کر اسے جوڑ دیا۔
صحیح27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہعن أنس بن مالك رضي الله عنه أن قَدَحَ النبي صلى الله عليه وسلم انْكَسَرَ، فاتَّخَذَ مكان الشَّعْبِ سِلْسِلَةً من فِضة.
نبی ﷺ کا ایک برتن تھا جس میں آپ ﷺ پانی پیا کرتے تھے۔ یہ برتن ٹوٹ گیا تو آپ ﷺ نے چاندی کا ایک ٹکڑا لیا اور اس سے ٹوٹے ہوئے دونوں اطراف کو باہم جوڑ دیا۔
موضوعات : برتن