ایک عورت نے پتھر سے ایک بکری کو ذبح کر دیا۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بارے م…

اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > ایک عورت نے پتھر سے ایک بکری کو ذبح کر دیا۔ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے بارے م…

حدیث کے راوی: اسے امام بخاری نے روایت کیا ہے۔

صحیح

27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

حدیث کا متن: ایک عورت نے پتھر سے ایک بکری کو ذبح کر دیا۔ اللہ کے نبی…

عن كعب بن مالك، أنّ امرأةً ذَبحَت شاةً بِحَجَر، «فسُئل النبيُّ صلى الله عليه وسلم عن ذلك فأمَرَ بِأكلها».

حدیث کی وضاحت: ایک عورت نے پتھر سے ایک بکری کو ذبح کر دیا۔ اللہ کے نبی…

اس حدیث میں کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بتا رہے ہیں کہ ایک عورت نے ایک بکری کو پتھر سے ذبح کر دیا۔ وجہ یہ تھی کہ وہ احد کے پاس بکریاں چرا رہی تھیں۔ اسی بیچ ایک بکری پر بھیڑیے نے حملہ کر دیا، اس نے بھیڑیے کو بھگایا اور ایک دھار دار پتھر لے کر بکری کو ذبح کر دیا۔ لوگوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے اس فعل کو بارے میں پوچھا، تو آپ نے اس بکری کا گوشت کھانے کا حکم دیا۔

موضوعات : ذبح کرنا

بسم الله الرحمن الرحيم بدھ 16 جمادی الاول
الأربعاء 16 جمادى الأولى
أحدب متناقص گھٹتا ہوا گول چاند دن 16.6 / 29.5
روشنی 96%
نیا چاند 13 دنوں میں
أستغفر الله میں اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود