ميں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپﷺ پر دو سبز کپڑے تھے۔
اسلام > Ur > حدیث > سیرت و تاریخ > ميں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپﷺ پر دو سبز کپڑے تھے۔
حدیث کے راوی: اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام نسائی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔
صحیح
27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہ
حدیث کا متن: ميں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپﷺ پر دو سبز کپڑے تھے۔
عن أبي رمثة التيمي رضي الله عنه قال: رأيتُ رسولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم وعليه ثَوْبَانِ أَخْضَرَانِ.
حدیث کی وضاحت: ميں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپﷺ پر دو سبز کپڑے تھے۔
ابو رمثہ بتا رہے ہیں کہ انہوں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے سبز لباس پہن رکھا تھا۔
موضوعات :
آپ ﷺ کا لباس
بسم الله الرحمن الرحيم
منگل 15 جمادی الاول
الثلاثاء 15 جمادى الأولى
سبحان الله
اللہ کی تسبیح