تم میں سے کوئی شخص ایک ہی جوتا پہن کر نہ چلے؛ یا تو دونوں جوتے پہن لے یا دونوں ہی اتار دے۔

اسلام > Ur > حدیث > فضائل و آداب > تم میں سے کوئی شخص ایک ہی جوتا پہن کر نہ چلے؛ یا تو دونوں جوتے پہن لے یا دونوں ہی اتار دے۔

حدیث کے راوی: متفق علیہ

صحیح

27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

حدیث کا متن: تم میں سے کوئی شخص ایک ہی جوتا پہن کر نہ چلے؛ یا تو دون…

عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «لا يمش أحدكم في نعل واحدة، لِيُنْعِلهما جميعًا، أو لِيَخْلَعْهُمَا جميعًا».

حدیث کی وضاحت: تم میں سے کوئی شخص ایک ہی جوتا پہن کر نہ چلے؛ یا تو دون…

نبی کریم ﷺ نے ایک جوتے میں چلنے سے منع فرمایا ہے۔ اس لیے آدمی یا تو دونوں جوتےپہن کر چلے یا دونوں ہی اتاردے اور ننگے پیر چلے۔ یہ ادب اسلامی شریعت کی گہرائی و گیرائی اور انسانی زندگی کے تمام شعبوں کا کمال درجہ احاطہ کرنے کے بارے میں پائے جانے والے دیگر دلائل میں سے ایک بڑی دلیل ہے۔

موضوعات : لباس کے آداب

بسم الله الرحمن الرحيم منگل 15 جمادی الاول
الثلاثاء 15 جمادى الأولى
بدر پورا چاند دن 16.5 / 29.5
روشنی 97%
نیا چاند 13 دنوں میں
أستغفر الله میں اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود