اسلام > Ur > حدیث > فضائل و آداب > ہم آپ ﷺ سے ملاقات کرنے بچوں کے ساتھ ثنية الوداع گئے۔
یہ حدیث اپنی دونوں روایات کے اعتبار سے صحیح ہے۔27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہعن السائب بن يزيد رضي الله عنهما قال: «لما قدم النبي صلى الله عليه وسلم من غزوة تبوك تلقَّاه الناس، فتلقيته مع الصبيان على ثَنِيَّةِ الوداع».
وفي رواية قال: «ذهبنا نَتَلَقَّى رسول الله صلى الله عليه وسلم مع الصبيان إلى ثَنِيَّةِ الوداع».
سائب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آپ ﷺ صحابۂ کرام کے ساتھ غزوۂ تبوک سے واپس آ رہے تھے، لوگ ان کے استقبال کے لیے ثنية الوداع تک گئے۔ یہ مدینے کے قریب ایک جگہ ہے۔ مقصد تھا آنے والوں سے محبت کا اظہار، ان کی دل دہی اور جنگ میں شریک نہ ہونے والوں کی ترغیب۔
موضوعات : سفر کے آداب اور احکام · آپ ﷺ کے غزوات اور سرایا