اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > ہمارے بڑے بزرگ گواہی اور عہد کا لفظ زبان سے نکالنے پر ہمیں مارتے تھے۔
صحیح27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہقال إبراهيم: "كانوا يَضْرِبُونَنا على الشَّهادة والعَهْد ونحن صِغار".
یہ اثر اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ بعضِ سلف اپنے بچوں کو بکثرت عہد اور وعدہ کرنے سے منع فرماتے تھے تاکہ وہ اس عہد اور وعدے کی خلاف ورزی کے سبب گناہگار نہ ہو جائیں، اسی طرح گواہی کا مسئلہ ہے تاکہ گواہی کے متعلق بچے لاپرواہی نہ برتے۔
موضوعات : اولاد کی تربیت