جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے، وہ زانی ہے۔

اسلام > Ur > حدیث > فقہ و اصول فقہ > جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے، وہ زانی ہے۔

حدیث کے راوی: اسے ابنِ ماجہ نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ترمذی نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام ابو داؤد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام احمد نے روایت کیا ہے۔ - اسے امام دارمی نے روایت کیا ہے۔

حَسَنْ

27 اکتوبر 2026 کو 14:02 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

حدیث کا متن: جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے، وہ زانی…

عن جابر بن عبد الله رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «أَيُّما عَبْدٍ تَزَوَّج بغَيْر إذْن مَوَالِيهِ، فهو عاهِرٌ».

حدیث کی وضاحت: جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کر لے، وہ زانی…

حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ اگر غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر شادی کر لے، تو اس کی شادی صحیح نہیں ہے، بلکہ اس کا عقد فاسد اور اس کا حکم زانی کا حکم ہے۔ اسی وجہ سے اس کا نکاح فسخ کر دینا اور جس سے عقد ہوا ہے، اس کے اور غلام دونوں کے درمیان تفریق کر دینا واجب ہے؛ کیوں کہ غلام کے لیے خود سے شادی کرنا ممکن نہیں ہے۔

موضوعات : نکاح

بسم الله الرحمن الرحيم بدھ 16 جمادی الاول
الأربعاء 16 جمادى الأولى
أحدب متناقص گھٹتا ہوا گول چاند دن 16.6 / 29.5
روشنی 96%
نیا چاند 13 دنوں میں
لا إله إلا الله اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود