رکوع 554 سورت Al-Ikhlas (آیات 1–4) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 4 آیات ہیں اور یہ جُز 30 میں شامل ہے۔
10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا
coran.read_full_page : قرآن کا رکوع 554 پڑھیں →
قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ﴿١﴾
کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ﴿٢﴾
معبود برحق جو بےنیاز ہے
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾
نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ ﴿٤﴾
اور کوئی اس کا ہمسر نہیں