الهمزة · جُز 30
جائیں
نشانیاں
قاری
چلانے کی رفتار
آیت کا اعادہ
دہرائیں
خودکار اسکرول
ترجمہ
عربی فونٹ
متن کا حجم
عربی
ترجمہ
حفظ کرنے کا حد
اعادہ
ہر آیت
مکمل لوپ
بنیادی قاری
جاری - A-B لوپ /

سورت Al-Humaza پڑھیں

سورت Al-Humaza (الهمزة) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 9 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت Al-Humaza اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 32 / 114
(مکی)
34
الفاظ
-95.3% بمقابلہ اوسط
145
حروف
-95.3% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
9
آیات
-83.5% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد في سورة Al-Humaza

الله 1
رب 0

سب سے زیادہ حروف في سورة Al-Humaza

ل
20
#1
م
15
#2
د
10
#3
ة
8
#4
ا
8
#5
سورت Al-Humaza پڑھیں
سورة العصر
جُز 30 89.9% (507/564)
حزب 60 80.2% (231/288)

وَيْلٌۭ لِّكُلِّ هُمَزَةٍۢ لُّمَزَةٍ ﴿١﴾

ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًۭا وَعَدَّدَهُۥ ﴿٢﴾

جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ ﴿٣﴾

(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ ﴿٤﴾

ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ ﴿٥﴾

اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

نَارُ ٱللَّهِ ٱلْمُوقَدَةُ ﴿٦﴾

وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ ﴿٧﴾

جو دلوں پر جا لپٹے گی

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌۭ ﴿٨﴾

(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے

فِى عَمَدٍۢ مُّمَدَّدَةٍۭ ﴿٩﴾

(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ 24 محرم
الجمعة 24 محرّم
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.1 / 29.5
روشنی 21%
نیا چاند 4 دنوں میں
الحمد لله اللہ کی حمد