سورت Al-Falaq (الفلق) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 5 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔
10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہSourate de protection contre le mal
coran.read_full_page : سورت Al-Falaq پڑھیں →
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ ﴿١﴾
کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿٢﴾
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ﴿٣﴾
اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ ﴿٤﴾
اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴿٥﴾
اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے