سورت Al-Ala (الأعلى) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 19 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔
10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہcoran.read_full_page : سورت Al-Ala پڑھیں →
بَلْ تُؤْثِرُونَ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا ﴿١٦﴾
مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو
وَٱلْـَٔاخِرَةُ خَيْرٌۭ وَأَبْقَىٰٓ ﴿١٧﴾
حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے
إِنَّ هَـٰذَا لَفِى ٱلصُّحُفِ ٱلْأُولَىٰ ﴿١٨﴾
یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے
صُحُفِ إِبْرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ ﴿١٩﴾
(یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں