سورت Al-Layl (الليل) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 21 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔
10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہcoran.read_full_page : سورت Al-Layl پڑھیں →
لَا يَصْلَىٰهَآ إِلَّا ٱلْأَشْقَى ﴿١٥﴾
اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے
ٱلَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ﴿١٦﴾
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلْأَتْقَى ﴿١٧﴾
اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
ٱلَّذِى يُؤْتِى مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ ﴿١٨﴾
جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعْمَةٍۢ تُجْزَىٰٓ ﴿١٩﴾
اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے
إِلَّا ٱبْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ ٱلْأَعْلَىٰ ﴿٢٠﴾
بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ ﴿٢١﴾
اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا