الضحى · جُز 30
جائیں
نشانیاں
قاری
چلانے کی رفتار
آیت کا اعادہ
دہرائیں
خودکار اسکرول
ترجمہ
عربی فونٹ
متن کا حجم
عربی
ترجمہ
حفظ کرنے کا حد
اعادہ
ہر آیت
مکمل لوپ
بنیادی قاری
جاری - A-B لوپ /

سورت Ad-Duha پڑھیں

سورت Ad-Duha (الضحى) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 11 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

10 جولائی 2026 کو 03:52 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت Ad-Duha اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 11 / 114
(مکی)
40
الفاظ
-94.4% بمقابلہ اوسط
170
حروف
-94.5% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
11
آیات
-79.9% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد في سورة Ad-Duha

الله 0
رب 3

سب سے زیادہ حروف في سورة Ad-Duha

ل
18
#1
ا
16
#2
و
15
#3
م
10
#4
ي
9
#5
سورت Ad-Dhuhaa پڑھیں
سورة الليل
جُز 30 72.2% (407/564)
حزب 60 45.5% (131/288)

وَٱلضُّحَىٰ ﴿١﴾

آفتاب کی روشنی کی قسم

وَٱلَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ ﴿٢﴾

اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ ﴿٣﴾

کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ (تم سے) ناراض ہوا

وَلَلْـَٔاخِرَةُ خَيْرٌۭ لَّكَ مِنَ ٱلْأُولَىٰ ﴿٤﴾

اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے

وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ ﴿٥﴾

اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے

أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًۭا فَـَٔاوَىٰ ﴿٦﴾

بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)

وَوَجَدَكَ ضَآلًّۭا فَهَدَىٰ ﴿٧﴾

اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا

وَوَجَدَكَ عَآئِلًۭا فَأَغْنَىٰ ﴿٨﴾

اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا

فَأَمَّا ٱلْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ ﴿٩﴾

تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا

وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ ﴿١٠﴾

اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا

وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ ﴿١١﴾

اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا

بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ 24 محرم
الجمعة 24 محرّم
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.1 / 29.5
روشنی 21%
نیا چاند 4 دنوں میں
الحمد لله اللہ کی حمد