قرآن کا رکوع 544 پڑھیں

رکوع 544 سورت At-Takathur (آیات 1–8) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 8 آیات ہیں اور یہ جُز 30 میں شامل ہے۔

05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا

قرآن میں رکوع 544

8
آیات
1
سورت
30
جُز
v.1 – v.8
آیات

رکوع 544 میں سورتیں

التكاثر · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
صفحہ 600
► رکوع 544 ◄
سورة التكاثر
جُز 30 87.9% (496/564)
حزب 60 76.4% (220/288)

أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ﴿1﴾

(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ ﴿2﴾

یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿3﴾

دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ ﴿4﴾

پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ ﴿5﴾

دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ ﴿6﴾

تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ ﴿7﴾

پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)

ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ ﴿8﴾

پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

بسم الله الرحمن الرحيم منگل 23 ربیع الثانی
الثلاثاء 23 ربيع الآخر
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 24.9 / 29.5
روشنی 22%
نیا چاند 5 دنوں میں
أستغفر الله میں اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود