سورہ الانفطار لفظ بہ لفظ
اسلام > Ur > قرآن > Quran_wbw > سورہ الانفطار لفظ بہ لفظ
الانفطار (الانفطار) لفظ بہ لفظ، مکمل: مکی، مکہ میں نازل ہوئی، 19 آیات، 80 الفاظ۔ ہر آیت عربی میں اردو ترجمے کے ساتھ دکھائی جاتی ہے، پھر لفظوں میں تقسیم ہوتی ہے، ہر لفظ کے تلفظ اور معنی کے ساتھ۔
80 الفاظ سیکھنے کے ساتھ سورہ الانفطار عربی پڑھنا سیکھے بغیر بھی آسان ہو جاتی ہے: تلفظ ادائیگی میں رہنمائی کرتا ہے اور معنی سمجھ دیتا ہے۔ ہر لفظ دہرائیں، پھر پوری آیت دوبارہ پڑھیں: یہ اس سورہ کو حفظ کرنے، نماز کی تلاوت سمجھنے اور قرآنی ذخیرۂ الفاظ بڑھانے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔
30 ستمبر 2026 کو 04:42 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہ
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
آیت 1 - سورہ الانفطار: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِذَا ٱلسَّمَآءُ ٱنفَطَرَتْ
جب آسمان پھٹ جائے گا
▶
إِذَا
idhā
جب
▶
ٱلسَّمَآءُ
l-samāu
آسمان
▶
ٱنفَطَرَتْ
infaṭarat
پھٹ جائے گا
آیت 2 - سورہ الانفطار: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِذَا ٱلْكَوَاكِبُ ٱنتَثَرَتْ
اور جب تارے جھڑ پڑیں گے
▶
وَإِذَا
wa-idhā
اور جب
▶
ٱلْكَوَاكِبُ
l-kawākibu
تارے
▶
ٱنتَثَرَتْ
intatharat
بکھرجائیں گے
آیت 3 - سورہ الانفطار: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِذَا ٱلْبِحَارُ فُجِّرَتْ
اور جب دریا بہہ (کر ایک دوسرے سے مل) جائیں گے
▶
وَإِذَا
wa-idhā
اور جب
▶
ٱلْبِحَارُ
l-biḥāru
سمندر
▶
فُجِّرَتْ
fujjirat
پھاڑ دیئے جائیں گے
آیت 4 - سورہ الانفطار: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِذَا ٱلْقُبُورُ بُعْثِرَتْ
اور جب قبریں اکھیڑ دی جائیں گی
▶
وَإِذَا
wa-idhā
اور جب
▶
ٱلْقُبُورُ
l-qubūru
قبریں
▶
بُعْثِرَتْ
buʿ'thirat
کھول دی جائیں گی
آیت 5 - سورہ الانفطار: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
عَلِمَتْ نَفْسٌۭ مَّا قَدَّمَتْ وَأَخَّرَتْ
تب ہر شخص معلوم کرلے گا کہ اس نے آگے کیا بھیجا تھا اور پیچھے کیا چھوڑا تھا
▶
عَلِمَتْ
ʿalimat
جان لے گا
▶
نَفْسٌۭ
nafsun
ہر شخص
▶
مَّا
mā
جو
▶
قَدَّمَتْ
qaddamat
اس نے آگے بھیجا
▶
وَأَخَّرَتْ
wa-akharat
اور جو پیچھے رکھا
آیت 6 - سورہ الانفطار: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْإِنسَـٰنُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ ٱلْكَرِيمِ
اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
▶
يَـٰٓأَيُّهَا
yāayyuhā
اے
▶
ٱلْإِنسَـٰنُ
l-insānu
انسان
▶
مَا
mā
کس چیز نے
▶
غَرَّكَ
gharraka
دھوکے میں ڈالا تجھ کو
▶
بِرَبِّكَ
birabbika
تیرے رب
▶
ٱلْكَرِيمِ
l-karīmi
کریم کے بارے میں
آیت 7 - سورہ الانفطار: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ٱلَّذِى خَلَقَكَ فَسَوَّىٰكَ فَعَدَلَكَ
(وہی تو ہے) جس نے تجھے بنایا اور (تیرے اعضا کو) ٹھیک کیا اور (تیرے قامت کو) معتدل رکھا
▶
ٱلَّذِى
alladhī
وہ جس نے
▶
خَلَقَكَ
khalaqaka
پیدا کیا تجھ کو
▶
فَسَوَّىٰكَ
fasawwāka
پھر درست کیا تجھ کو
▶
فَعَدَلَكَ
faʿadalaka
پھر برابر کیا تجھ کو
آیت 8 - سورہ الانفطار: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فِىٓ أَىِّ صُورَةٍۢ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ
اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
▶
فِىٓ
fī
میں
▶
أَىِّ
ayyi
جس
▶
صُورَةٍۢ
ṣūratin
شکل (میں)
▶
مَّا
mā
جو
▶
شَآءَ
shāa
اس نے چاہا
▶
رَكَّبَكَ
rakkabaka
جوڑ دیا تجھ کو
آیت 9 - سورہ الانفطار: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ
مگر ہیہات تم لوگ جزا کو جھٹلاتے ہو
▶
كَلَّا
kallā
ہرگز نہیں
▶
بَلْ
bal
بلکہ
▶
تُكَذِّبُونَ
tukadhibūna
تم جھٹلاتے ہو
▶
بِٱلدِّينِ
bil-dīni
جزا وسزا کو
آیت 10 - سورہ الانفطار: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَـٰفِظِينَ
حالانکہ تم پر نگہبان مقرر ہیں
▶
وَإِنَّ
wa-inna
اور بیشک
▶
عَلَيْكُمْ
ʿalaykum
تم پر
▶
لَحَـٰفِظِينَ
laḥāfiẓīna
البتہ حفاظت کرنے والے ہیں/ نگرانی کرنے والے
آیت 11 - سورہ الانفطار: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كِرَامًۭا كَـٰتِبِينَ
عالی قدر (تمہاری باتوں کے) لکھنے والے
▶
كِرَامًۭا
kirāman
بزرگ/محترم
▶
كَـٰتِبِينَ
kātibīna
لکھنے والے ہیں
آیت 12 - سورہ الانفطار: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ
جو تم کرتے ہو وہ اسے جانتے ہیں
▶
يَعْلَمُونَ
yaʿlamūna
جانتے ہیں
▶
مَا
mā
جو کچھ
▶
تَفْعَلُونَ
tafʿalūna
تم کرتے ہو
آیت 13 - سورہ الانفطار: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍۢ
بے شک نیکوکار نعمتوں (کی بہشت) میں ہوں گے۔
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
ٱلْأَبْرَارَ
l-abrāra
نیک لوگ
▶
لَفِى
lafī
البتہ میں
▶
نَعِيمٍۢ
naʿīmin
نعمتوں میں ہوں گے
آیت 14 - سورہ الانفطار: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِنَّ ٱلْفُجَّارَ لَفِى جَحِيمٍۢ
اور بدکردار دوزخ میں
▶
وَإِنَّ
wa-inna
اور بیشک
▶
ٱلْفُجَّارَ
l-fujāra
بدکار لوگ
▶
لَفِى
lafī
البتہ میں
▶
جَحِيمٍۢ
jaḥīmin
جہنم میں ہوں گے
آیت 15 - سورہ الانفطار: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
يَصْلَوْنَهَا يَوْمَ ٱلدِّينِ
(یعنی) جزا کے دن اس میں داخل ہوں گے
▶
يَصْلَوْنَهَا
yaṣlawnahā
وہ داخل ہوں گے اس میں
▶
يَوْمَ
yawma
دن
▶
ٱلدِّينِ
l-dīni
جزا سزا کے (دن)/ بدلے کے (دن)
آیت 16 - سورہ الانفطار: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَمَا هُمْ عَنْهَا بِغَآئِبِينَ
اور اس سے چھپ نہیں سکیں گے
▶
وَمَا
wamā
اور نہیں
▶
هُمْ
hum
وہ
▶
عَنْهَا
ʿanhā
اس سے
▶
بِغَآئِبِينَ
bighāibīna
کچھ غائب ہونے والے
آیت 17 - سورہ الانفطار: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلدِّينِ
اور تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
▶
وَمَآ
wamā
اور کیا چیز
▶
أَدْرَىٰكَ
adrāka
بتائے تجھ کو
▶
مَا
mā
کیا ہے ؟
▶
يَوْمُ
yawmu
دن
▶
ٱلدِّينِ
l-dīni
بدلے کا
آیت 18 - سورہ الانفطار: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ثُمَّ مَآ أَدْرَىٰكَ مَا يَوْمُ ٱلدِّينِ
پھر تمہیں کیا معلوم کہ جزا کا دن کیسا ہے؟
▶
ثُمَّ
thumma
پھر
▶
مَآ
mā
کیا چیز
▶
أَدْرَىٰكَ
adrāka
بتائے تجھ کو
▶
مَا
mā
کہ کیا ہے ؟
▶
يَوْمُ
yawmu
دن
▶
ٱلدِّينِ
l-dīni
بدلے کا
آیت 19 - سورہ الانفطار: 9 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
يَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌۭ لِّنَفْسٍۢ شَيْـًۭٔا ۖ وَٱلْأَمْرُ يَوْمَئِذٍۢ لِّلَّهِ
جس روز کوئی کسی کا بھلا نہ کر سکے گا اور حکم اس روز خدا ہی کا ہو گا
▶
يَوْمَ
yawma
جس دن
▶
لَا
lā
نہ
▶
تَمْلِكُ
tamliku
مالک ہوگا
▶
نَفْسٌۭ
nafsun
کوئی نفس
▶
لِّنَفْسٍۢ
linafsin
کسی نفس کے لئے
▶
شَيْـًۭٔا ۖ
shayan
کچھ بھی/ کسی چیز کا بھی
▶
وَٱلْأَمْرُ
wal-amru
اور تمام معاملہ ہوگا
▶
يَوْمَئِذٍۢ
yawma-idhin
اس دن
▶
لِّلَّهِ
lillahi
اللہ ہی کے لئے
مزید دیکھیں
تمام سورتیں لفظ بہ لفظ