سورہ العلق لفظ بہ لفظ

اسلام > Ur > قرآن > Quran_wbw > سورہ العلق لفظ بہ لفظ

العلق (العلق) لفظ بہ لفظ، مکمل: مکی، مکہ میں نازل ہوئی، 19 آیات، 72 الفاظ۔ ہر آیت عربی میں اردو ترجمے کے ساتھ دکھائی جاتی ہے، پھر لفظوں میں تقسیم ہوتی ہے، ہر لفظ کے تلفظ اور معنی کے ساتھ۔

72 الفاظ سیکھنے کے ساتھ سورہ العلق عربی پڑھنا سیکھے بغیر بھی آسان ہو جاتی ہے: تلفظ ادائیگی میں رہنمائی کرتا ہے اور معنی سمجھ دیتا ہے۔ ہر لفظ دہرائیں، پھر پوری آیت دوبارہ پڑھیں: یہ اس سورہ کو حفظ کرنے، نماز کی تلاوت سمجھنے اور قرآنی ذخیرۂ الفاظ بڑھانے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔

30 ستمبر 2026 کو 04:42 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

آیت 1 - سورہ العلق: 5 الفاظ

ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ

(اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا

ٱقْرَأْ iq'ra پڑھو
بِٱسْمِ bi-is'mi ساتھ نام کے
رَبِّكَ rabbika اپنے رب کے
ٱلَّذِى alladhī وہ جس نے
خَلَقَ khalaqa پیدا کیا

آیت 2 - سورہ العلق: 4 الفاظ

خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ مِنْ عَلَقٍ

جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا

خَلَقَ khalaqa پیدا کی
ٱلْإِنسَـٰنَ l-insāna انسان کو
مِنْ min سے
عَلَقٍ ʿalaqin جمے ہوئے خون (سے)

آیت 3 - سورہ العلق: 3 الفاظ

ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُ

پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے

ٱقْرَأْ iq'ra پڑھو
وَرَبُّكَ warabbuka اور رب تیرا
ٱلْأَكْرَمُ l-akramu بڑا کریم ہے

آیت 4 - سورہ العلق: 3 الفاظ

ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ

جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا

ٱلَّذِى alladhī وہ جس نے
عَلَّمَ ʿallama سکھایا
بِٱلْقَلَمِ bil-qalami ساتھ قلم کے

آیت 5 - سورہ العلق: 5 الفاظ

عَلَّمَ ٱلْإِنسَـٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ

اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا

عَلَّمَ ʿallama سکھایا
ٱلْإِنسَـٰنَ l-insāna انسان کو
مَا mā وہ جو
لَمْ lam نہیں
يَعْلَمْ yaʿlam وہ جانتا تھا

آیت 6 - سورہ العلق: 4 الفاظ

كَلَّآ إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَيَطْغَىٰٓ

مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے

كَلَّآ kallā ہرگز نہیں
إِنَّ inna بیشک
ٱلْإِنسَـٰنَ l-insāna انسان
لَيَطْغَىٰٓ layaṭghā البتہ سرکشی کرتا ہے

آیت 7 - سورہ العلق: 3 الفاظ

أَن رَّءَاهُ ٱسْتَغْنَىٰٓ

جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے

أَن an کہ
رَّءَاهُ raāhu دیکھتا ہے خود کو
ٱسْتَغْنَىٰٓ is'taghnā بےنیاز

آیت 8 - سورہ العلق: 4 الفاظ

إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجْعَىٰٓ

کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے

إِنَّ inna بیشک
إِلَىٰ ilā طرف
رَبِّكَ rabbika تیرے رب کی
ٱلرُّجْعَىٰٓ l-ruj'ʿā پلٹنا ہے

آیت 9 - سورہ العلق: 3 الفاظ

أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يَنْهَىٰ

بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے

أَرَءَيْتَ ara-ayta کیا تم نے دیکھا
ٱلَّذِى alladhī اس شخص کو
يَنْهَىٰ yanhā جو روکتا ہے

آیت 10 - سورہ العلق: 3 الفاظ

عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ

(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے

عَبْدًا ʿabdan ایک بندے کو
إِذَا idhā جب
صَلَّىٰٓ ṣallā وہ نماز پڑھتا ہے

آیت 11 - سورہ العلق: 5 الفاظ

أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓ

بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو

أَرَءَيْتَ ara-ayta کیا دیکھا تم نے
إِن in اگر
كَانَ kāna ہو وہ
عَلَى ʿalā پر
ٱلْهُدَىٰٓ l-hudā ہدایت (پر)

آیت 12 - سورہ العلق: 3 الفاظ

أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ

یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)

أَوْ aw یا
أَمَرَ amara اس نے حکم دیا
بِٱلتَّقْوَىٰٓ bil-taqwā تقویٰ کا

آیت 13 - سورہ العلق: 4 الفاظ

أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ

اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)

أَرَءَيْتَ ara-ayta کیا غور کیا تم نے
إِن in اگر
كَذَّبَ kadhaba اس نے جھٹلایا
وَتَوَلَّىٰٓ watawallā اور منہ موڑا

آیت 14 - سورہ العلق: 5 الفاظ

أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ

کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے

أَلَمْ alam کیا نہیں
يَعْلَم yaʿlam وہ جانتا
بِأَنَّ bi-anna کہ بیشک
ٱللَّهَ l-laha اللہ تعالیٰ
يَرَىٰ yarā دیکھتا ہے

آیت 15 - سورہ العلق: 6 الفاظ

كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ

دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے

كَلَّا kallā ہرگز نہیں
لَئِن la-in البتہ اگر
لَّمْ lam نہ
يَنتَهِ yantahi وہ باز آیا
لَنَسْفَعًۢا lanasfaʿan البتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے
بِٱلنَّاصِيَةِ bil-nāṣiyati پیشانی کو

آیت 16 - سورہ العلق: 3 الفاظ

نَاصِيَةٍۢ كَـٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍۢ

یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال

نَاصِيَةٍۢ nāṣiyatin پیشانی
كَـٰذِبَةٍ kādhibatin جھوٹی
خَاطِئَةٍۢ khāṭi-atin خطا کار کو

آیت 17 - سورہ العلق: 2 الفاظ

فَلْيَدْعُ نَادِيَهُۥ

تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے

فَلْيَدْعُ falyadʿu پس چاہیے کہ پکارے/ بلا لے
نَادِيَهُۥ nādiyahu اپنے ہم نواؤں کو/ اپنے حامیوں کو

آیت 18 - سورہ العلق: 2 الفاظ

سَنَدْعُ ٱلزَّبَانِيَةَ

ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے

سَنَدْعُ sanadʿu عنقریب ہم پکاریں گے
ٱلزَّبَانِيَةَ l-zabāniyata فرشتوں کو

آیت 19 - سورہ العلق: 5 الفاظ

كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَٱسْجُدْ وَٱقْتَرِب ۩

دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا

كَلَّا kallā ہرگز نہیں
لَا lā نہ
تُطِعْهُ tuṭiʿ'hu تم اطاعت کرو اس کی
وَٱسْجُدْ wa-us'jud اور سجدہ کرو
وَٱقْتَرِب ۩ wa-iq'tarib اور قریب ہوجاؤ

مزید دیکھیں

تمام سورتیں لفظ بہ لفظ

بسم الله الرحمن الرحيم پیر 22 ربیع الثانی
الاثنين 22 ربيع الآخر
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 24 / 29.5
روشنی 31%
نیا چاند 6 دنوں میں
سبحان الله اللہ کی تسبیح

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود