سورہ العلق لفظ بہ لفظ
اسلام > Ur > قرآن > Quran_wbw > سورہ العلق لفظ بہ لفظ
العلق (العلق) لفظ بہ لفظ، مکمل: مکی، مکہ میں نازل ہوئی، 19 آیات، 72 الفاظ۔ ہر آیت عربی میں اردو ترجمے کے ساتھ دکھائی جاتی ہے، پھر لفظوں میں تقسیم ہوتی ہے، ہر لفظ کے تلفظ اور معنی کے ساتھ۔
72 الفاظ سیکھنے کے ساتھ سورہ العلق عربی پڑھنا سیکھے بغیر بھی آسان ہو جاتی ہے: تلفظ ادائیگی میں رہنمائی کرتا ہے اور معنی سمجھ دیتا ہے۔ ہر لفظ دہرائیں، پھر پوری آیت دوبارہ پڑھیں: یہ اس سورہ کو حفظ کرنے، نماز کی تلاوت سمجھنے اور قرآنی ذخیرۂ الفاظ بڑھانے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔
30 ستمبر 2026 کو 04:42 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہ
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
آیت 1 - سورہ العلق: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ
(اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیا
▶
ٱقْرَأْ
iq'ra
پڑھو
▶
بِٱسْمِ
bi-is'mi
ساتھ نام کے
▶
رَبِّكَ
rabbika
اپنے رب کے
▶
ٱلَّذِى
alladhī
وہ جس نے
▶
خَلَقَ
khalaqa
پیدا کیا
آیت 2 - سورہ العلق: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ مِنْ عَلَقٍ
جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
▶
خَلَقَ
khalaqa
پیدا کی
▶
ٱلْإِنسَـٰنَ
l-insāna
انسان کو
▶
مِنْ
min
سے
▶
عَلَقٍ
ʿalaqin
جمے ہوئے خون (سے)
آیت 3 - سورہ العلق: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُ
پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے
▶
ٱقْرَأْ
iq'ra
پڑھو
▶
وَرَبُّكَ
warabbuka
اور رب تیرا
▶
ٱلْأَكْرَمُ
l-akramu
بڑا کریم ہے
آیت 4 - سورہ العلق: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ
جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا
▶
ٱلَّذِى
alladhī
وہ جس نے
▶
عَلَّمَ
ʿallama
سکھایا
▶
بِٱلْقَلَمِ
bil-qalami
ساتھ قلم کے
آیت 5 - سورہ العلق: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
عَلَّمَ ٱلْإِنسَـٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ
اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
▶
عَلَّمَ
ʿallama
سکھایا
▶
ٱلْإِنسَـٰنَ
l-insāna
انسان کو
▶
مَا
mā
وہ جو
▶
لَمْ
lam
نہیں
▶
يَعْلَمْ
yaʿlam
وہ جانتا تھا
آیت 6 - سورہ العلق: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كَلَّآ إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَيَطْغَىٰٓ
مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے
▶
كَلَّآ
kallā
ہرگز نہیں
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
ٱلْإِنسَـٰنَ
l-insāna
انسان
▶
لَيَطْغَىٰٓ
layaṭghā
البتہ سرکشی کرتا ہے
آیت 7 - سورہ العلق: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَن رَّءَاهُ ٱسْتَغْنَىٰٓ
جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے
▶
أَن
an
کہ
▶
رَّءَاهُ
raāhu
دیکھتا ہے خود کو
▶
ٱسْتَغْنَىٰٓ
is'taghnā
بےنیاز
آیت 8 - سورہ العلق: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجْعَىٰٓ
کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
إِلَىٰ
ilā
طرف
▶
رَبِّكَ
rabbika
تیرے رب کی
▶
ٱلرُّجْعَىٰٓ
l-ruj'ʿā
پلٹنا ہے
آیت 9 - سورہ العلق: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يَنْهَىٰ
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
▶
أَرَءَيْتَ
ara-ayta
کیا تم نے دیکھا
▶
ٱلَّذِى
alladhī
اس شخص کو
▶
يَنْهَىٰ
yanhā
جو روکتا ہے
آیت 10 - سورہ العلق: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ
(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے
▶
عَبْدًا
ʿabdan
ایک بندے کو
▶
إِذَا
idhā
جب
▶
صَلَّىٰٓ
ṣallā
وہ نماز پڑھتا ہے
آیت 11 - سورہ العلق: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓ
بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
▶
أَرَءَيْتَ
ara-ayta
کیا دیکھا تم نے
▶
إِن
in
اگر
▶
كَانَ
kāna
ہو وہ
▶
عَلَى
ʿalā
پر
▶
ٱلْهُدَىٰٓ
l-hudā
ہدایت (پر)
آیت 12 - سورہ العلق: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ
یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
▶
أَوْ
aw
یا
▶
أَمَرَ
amara
اس نے حکم دیا
▶
بِٱلتَّقْوَىٰٓ
bil-taqwā
تقویٰ کا
آیت 13 - سورہ العلق: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ
اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)
▶
أَرَءَيْتَ
ara-ayta
کیا غور کیا تم نے
▶
إِن
in
اگر
▶
كَذَّبَ
kadhaba
اس نے جھٹلایا
▶
وَتَوَلَّىٰٓ
watawallā
اور منہ موڑا
آیت 14 - سورہ العلق: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ
کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے
▶
أَلَمْ
alam
کیا نہیں
▶
يَعْلَم
yaʿlam
وہ جانتا
▶
بِأَنَّ
bi-anna
کہ بیشک
▶
ٱللَّهَ
l-laha
اللہ تعالیٰ
▶
يَرَىٰ
yarā
دیکھتا ہے
آیت 15 - سورہ العلق: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ
دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے
▶
كَلَّا
kallā
ہرگز نہیں
▶
لَئِن
la-in
البتہ اگر
▶
لَّمْ
lam
نہ
▶
يَنتَهِ
yantahi
وہ باز آیا
▶
لَنَسْفَعًۢا
lanasfaʿan
البتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے
▶
بِٱلنَّاصِيَةِ
bil-nāṣiyati
پیشانی کو
آیت 16 - سورہ العلق: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
نَاصِيَةٍۢ كَـٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍۢ
یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال
▶
نَاصِيَةٍۢ
nāṣiyatin
پیشانی
▶
كَـٰذِبَةٍ
kādhibatin
جھوٹی
▶
خَاطِئَةٍۢ
khāṭi-atin
خطا کار کو
آیت 17 - سورہ العلق: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَلْيَدْعُ نَادِيَهُۥ
تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
▶
فَلْيَدْعُ
falyadʿu
پس چاہیے کہ پکارے/ بلا لے
▶
نَادِيَهُۥ
nādiyahu
اپنے ہم نواؤں کو/ اپنے حامیوں کو
آیت 18 - سورہ العلق: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
سَنَدْعُ ٱلزَّبَانِيَةَ
ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے
▶
سَنَدْعُ
sanadʿu
عنقریب ہم پکاریں گے
▶
ٱلزَّبَانِيَةَ
l-zabāniyata
فرشتوں کو
آیت 19 - سورہ العلق: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَٱسْجُدْ وَٱقْتَرِب ۩
دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہنا
▶
كَلَّا
kallā
ہرگز نہیں
▶
لَا
lā
نہ
▶
تُطِعْهُ
tuṭiʿ'hu
تم اطاعت کرو اس کی
▶
وَٱسْجُدْ
wa-us'jud
اور سجدہ کرو
▶
وَٱقْتَرِب ۩
wa-iq'tarib
اور قریب ہوجاؤ
مزید دیکھیں
تمام سورتیں لفظ بہ لفظ