قرآن کا رکوع 1 پڑھیں

رکوع 1 سورت Al-Fatiha (آیات 1–7) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 7 آیات ہیں اور یہ جُز 1 میں شامل ہے۔

05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا

قرآن میں رکوع 1

7
آیات
1
سورت
1
جُز
v.1 – v.7
آیات

رکوع 1 میں سورتیں

الفاتحة · جُز 1
صفحہ 1
رکوع 1
سورة الفاتحة
جُز 1 0.0% (0/148)
حزب 1 0.0% (0/81)

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿١﴾

شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ ﴿٢﴾

سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے

ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴿٣﴾

بڑا مہربان نہایت رحم والا

مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ ﴿٤﴾

انصاف کے دن کا حاکم

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ﴿٥﴾

(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ ﴿٦﴾

ہم کو سیدھے رستے چلا

صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ ﴿٧﴾

ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

بسم الله الرحمن الرحيم اتوار 9 ربیع الاول
الأحد 9 ربيع الأول
أحدب متزايد بڑھتا ہوا گول چاند دن 9.9 / 29.5
روشنی 76%
پورا چاند 5 دنوں میں
حسبنا الله ونعم الوكيل اللہ ہمارے لیے کافی ہے، کیا اچھا کارساز ہے