سورت Ash-Sharh پڑھیں

سورت Ash-Sharh (الشرح) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 8 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت Ash-Sharh اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 12 / 114
(مکی)
27
الفاظ
-96.2% بمقابلہ اوسط
103
حروف
-96.6% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
8
آیات
-85.4% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد

الله 0
رب 1

سب سے زیادہ حروف

ر
13
#1
ك
9
#2
ن
8
#3
ل
7
#4
ع
7
#5
الشرح · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
► سورت Ash-Sharh پڑھیں ◄
سورة الشرح
جُز 30 74.1% (418/564)
حزب 60 49.3% (142/288)

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ ﴿1﴾

(اے محمدﷺ) کیا ہم نے تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ (بےشک کھول دیا)

وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ ﴿2﴾

اور تم پر سے بوجھ بھی اتار دیا

ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ ﴿3﴾

جس نے تمہاری پیٹھ توڑ رکھی تھی

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ﴿4﴾

اور تمہارا ذکر بلند کیا

فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا ﴿5﴾

ہاں ہاں مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے

إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًۭا ﴿6﴾

(اور) بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے

فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ ﴿7﴾

تو جب فارغ ہوا کرو تو (عبادت میں) محنت کیا کرو

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب ﴿8﴾

اور اپنے پروردگار کی طرف متوجہ ہو جایا کرو

بسم الله الرحمن الرحيم منگل 23 ربیع الثانی
الثلاثاء 23 ربيع الآخر
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.1 / 29.5
روشنی 21%
نیا چاند 4 دنوں میں
لا إله إلا الله اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود