سورت Al-Qaria پڑھیں

سورت Al-Qaria (القارعة) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 11 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت Al-Qaria اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 30 / 114
(مکی)
36
الفاظ
-95.0% بمقابلہ اوسط
165
حروف
-94.6% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
11
آیات
-79.9% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد

الله 0
رب 0

سب سے زیادہ حروف

ا
17
#1
م
16
#2
و
13
#3
ل
11
#4
ن
10
#5
القارعة · جُز 30
سورت Al-Qaria پڑھیں
سورة العاديات
جُز 30 86.0% (485/564)
حزب 60 72.6% (209/288)

ٱلْقَارِعَةُ ﴿١﴾

کھڑ کھڑانے والی

مَا ٱلْقَارِعَةُ ﴿٢﴾

کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْقَارِعَةُ ﴿٣﴾

اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

يَوْمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلْفَرَاشِ ٱلْمَبْثُوثِ ﴿٤﴾

(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے

وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ٱلْمَنفُوشِ ﴿٥﴾

اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ ﴿٦﴾

تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے

فَهُوَ فِى عِيشَةٍۢ رَّاضِيَةٍۢ ﴿٧﴾

وہ دل پسند عیش میں ہو گا

وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ ﴿٨﴾

اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے

فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌۭ ﴿٩﴾

اس کا مرجع ہاویہ ہے

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا هِيَهْ ﴿١٠﴾

اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟

نَارٌ حَامِيَةٌۢ ﴿١١﴾

دہکتی ہوئی آگ ہے

بسم الله الرحمن الرحيم اتوار 9 ربیع الاول
الأحد 9 ربيع الأول
أحدب متزايد بڑھتا ہوا گول چاند دن 10 / 29.5
روشنی 76%
پورا چاند 5 دنوں میں
حسبنا الله ونعم الوكيل اللہ ہمارے لیے کافی ہے، کیا اچھا کارساز ہے