سورت Al-Masad پڑھیں

سورت Al-Masad (المسد) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 5 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت Al-Masad اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 6 / 114
(مکی)
23
الفاظ
-96.8% بمقابلہ اوسط
88
حروف
-97.1% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
5
آیات
-90.9% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد

الله 0
رب 0

سب سے زیادہ حروف

ا
9
#1
ب
8
#2
ل
7
#3
م
7
#4
ه
6
#5
المسد · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
► سورت Al-Masad پڑھیں ◄
سورة المسد
جُز 30 96.5% (544/564)
حزب 60 93.1% (268/288)

تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍۢ وَتَبَّ ﴿1﴾

ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو

مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ﴿2﴾

نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا

سَيَصْلَىٰ نَارًۭا ذَاتَ لَهَبٍۢ ﴿3﴾

وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا

وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ ﴿4﴾

اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے

فِى جِيدِهَا حَبْلٌۭ مِّن مَّسَدٍۭ ﴿5﴾

اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی

بسم الله الرحمن الرحيم بدھ 24 ربیع الثانی
الأربعاء 24 ربيع الآخر
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.2 / 29.5
روشنی 20%
نیا چاند 4 دنوں میں
الله أكبر اللہ سب سے بڑا ہے

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود