سورت At-Tin پڑھیں

سورت At-Tin (التين) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 8 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت At-Tin اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 28 / 114
(مکی)
34
الفاظ
-95.3% بمقابلہ اوسط
168
حروف
-94.5% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
8
آیات
-85.4% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد

الله 1
رب 0

سب سے زیادہ حروف

ل
21
#1
ن
17
#2
ي
13
#3
و
11
#4
م
11
#5
التين · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
► سورت At-Tin پڑھیں ◄
سورة التين
جُز 30 75.5% (426/564)
حزب 60 52.1% (150/288)

وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ ﴿1﴾

انجیر کی قسم اور زیتون کی

وَطُورِ سِينِينَ ﴿2﴾

اور طور سینین کی

وَهَـٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ ﴿3﴾

اور اس امن والے شہر کی

لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍۢ ﴿4﴾

کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے

ثُمَّ رَدَدْنَـٰهُ أَسْفَلَ سَـٰفِلِينَ ﴿5﴾

پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍۢ ﴿6﴾

مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ ﴿7﴾

تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟

أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَـٰكِمِينَ ﴿8﴾

کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

بسم الله الرحمن الرحيم منگل 23 ربیع الثانی
الثلاثاء 23 ربيع الآخر
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25 / 29.5
روشنی 22%
نیا چاند 5 دنوں میں
حسبنا الله ونعم الوكيل اللہ ہمارے لیے کافی ہے، کیا اچھا کارساز ہے

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود