سورت Az-Zalzala پڑھیں

سورت Az-Zalzala (الزلزلة) قرآن کی (مدنی) سورت ہے جس میں 8 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت Az-Zalzala اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 93 / 114
(مدنی)
36
الفاظ
-95.0% بمقابلہ اوسط
167
حروف
-94.6% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
8
آیات
-85.4% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد

الله 0
رب 1

سب سے زیادہ حروف

ا
19
#1
ل
18
#2
ر
13
#3
م
11
#4
أ
9
#5
الزلزلة · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
► سورت Az-Zalzala پڑھیں ◄
سورة الزلزلة
جُز 30 82.6% (466/564)
حزب 60 66.0% (190/288)

إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿1﴾

جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی

وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿2﴾

اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی

وَقَالَ ٱلْإِنسَـٰنُ مَا لَهَا ﴿3﴾

اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟

يَوْمَئِذٍۢ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا ﴿4﴾

اس روز وہ اپنے حالات بیان کردے گی

بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا ﴿5﴾

کیونکہ تمہارے پروردگار نے اس کو حکم بھیجا (ہوگا)

يَوْمَئِذٍۢ يَصْدُرُ ٱلنَّاسُ أَشْتَاتًۭا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَـٰلَهُمْ ﴿6﴾

اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں

فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًۭا يَرَهُۥ ﴿7﴾

تو جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہو گی وہ اس کو دیکھ لے گا

وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍۢ شَرًّۭا يَرَهُۥ ﴿8﴾

اور جس نے ذرہ بھر برائی کی ہوگی وہ اسے دیکھ لے گا

بسم الله الرحمن الرحيم بدھ 24 ربیع الثانی
الأربعاء 24 ربيع الآخر
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.6 / 29.5
روشنی 17%
نیا چاند 4 دنوں میں
اللهم صل على محمد اے اللہ محمد پر درود بھیج

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود