سورت An-Nas (الناس) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 6 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔
05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 1 منٹ مطالعہLast surah revealed chronologically
پورا صفحہ پڑھیں : سورت An-Nas پڑھیں →
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ﴿١﴾
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
مَلِكِ ٱلنَّاسِ ﴿٢﴾
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ ﴿٣﴾
لوگوں کے معبود برحق کی
مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ ﴿٤﴾
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ ﴿٥﴾
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ﴿٦﴾
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے