سورت An-Nas پڑھیں

سورت An-Nas (الناس) قرآن کی (مکی) سورت ہے جس میں 6 آیات ہیں۔ ہمارے انٹرایکٹو اوزاروں سے اس سورت کو پڑھیں، سنیں اور حفظ کریں۔

05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا

📖 1 منٹ مطالعہ

سورت An-Nas اعداد میں

تاریخِ نزول کا ترتیب
نزول نمبر 21 / 114
(مکی)
20
الفاظ
-97.2% بمقابلہ اوسط
81
حروف
-97.4% بمقابلہ اوسط
1
منٹ پڑھائی
6
آیات
-89.0% بمقابلہ اوسط

کلیدی الفاظ کی تعدد

الله 0
رب 1

کیا آپ جانتے ہیں؟

Last surah revealed chronologically

سب سے زیادہ حروف

ل
12
#1
س
10
#2
ٱ
9
#3
ن
9
#4
و
7
#5
الناس · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
► سورت An-Nas پڑھیں ◄
سورة الناس
جُز 30 98.9% (558/564)
حزب 60 97.9% (282/288)

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ ﴿1﴾

کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

مَلِكِ ٱلنَّاسِ ﴿2﴾

(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی

إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ ﴿3﴾

لوگوں کے معبود برحق کی

مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ ﴿4﴾

(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے

ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ ﴿5﴾

جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے

مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ ﴿6﴾

وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے

بسم الله الرحمن الرحيم بدھ 24 ربیع الثانی
الأربعاء 24 ربيع الآخر
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 26 / 29.5
روشنی 14%
نیا چاند 4 دنوں میں
حسبنا الله ونعم الوكيل اللہ ہمارے لیے کافی ہے، کیا اچھا کارساز ہے

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود