قرآن کا رکوع 546 پڑھیں

رکوع 546 سورت Al-Humaza (آیات 1–9) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 9 آیات ہیں اور یہ جُز 30 میں شامل ہے۔

05 اگست 2026 کو 16:34 بجے اپڈیٹ کیا گیا

قرآن میں رکوع 546

9
آیات
1
سورت
30
جُز
v.1 – v.9
آیات

رکوع 546 میں سورتیں

الهمزة · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
صفحہ 601
► رکوع 546 ◄
سورة الهمزة
جُز 30 89.9% (507/564)
حزب 60 80.2% (231/288)

وَيْلٌۭ لِّكُلِّ هُمَزَةٍۢ لُّمَزَةٍ ﴿1﴾

ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًۭا وَعَدَّدَهُۥ ﴿2﴾

جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ ﴿3﴾

(اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ ﴿4﴾

ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ ﴿5﴾

اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

نَارُ ٱللَّهِ ٱلْمُوقَدَةُ ﴿6﴾

وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ ﴿7﴾

جو دلوں پر جا لپٹے گی

إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌۭ ﴿8﴾

(اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے

فِى عَمَدٍۢ مُّمَدَّدَةٍۭ ﴿9﴾

(یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

بسم الله الرحمن الرحيم بدھ 24 ربیع الثانی
الأربعاء 24 ربيع الآخر
هلال متناقص گھٹتا ہوا ہلال دن 25.2 / 29.5
روشنی 19%
نیا چاند 4 دنوں میں
حسبنا الله ونعم الوكيل اللہ ہمارے لیے کافی ہے، کیا اچھا کارساز ہے

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود