سورہ القلم لفظ بہ لفظ
اسلام > Ur > قرآن > Quran_wbw > سورہ القلم لفظ بہ لفظ
القلم (القلم) لفظ بہ لفظ، مکمل: مکی، مکہ میں نازل ہوئی، 52 آیات، 300 الفاظ۔ ہر آیت عربی میں اردو ترجمے کے ساتھ دکھائی جاتی ہے، پھر لفظوں میں تقسیم ہوتی ہے، ہر لفظ کے تلفظ اور معنی کے ساتھ۔
300 الفاظ سیکھنے کے ساتھ سورہ القلم عربی پڑھنا سیکھے بغیر بھی آسان ہو جاتی ہے: تلفظ ادائیگی میں رہنمائی کرتا ہے اور معنی سمجھ دیتا ہے۔ ہر لفظ دہرائیں، پھر پوری آیت دوبارہ پڑھیں: یہ اس سورہ کو حفظ کرنے، نماز کی تلاوت سمجھنے اور قرآنی ذخیرۂ الفاظ بڑھانے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔
30 ستمبر 2026 کو 04:42 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 2 منٹ مطالعہ
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
آیت 1 - سورہ القلم: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
نٓ ۚ وَٱلْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُونَ
نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
▶
نٓ ۚ
noon
ن
▶
وَٱلْقَلَمِ
wal-qalami
قسم ہے قلم کی
▶
وَمَا
wamā
اور قسم ہے اس کی جو کچھ
▶
يَسْطُرُونَ
yasṭurūna
وہ لکھ رہے ہیں
آیت 2 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
مَآ أَنتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُونٍۢ
کہ (اے محمدﷺ) تم اپنے پروردگار کے فضل سے دیوانے نہیں ہو
▶
مَآ
mā
نہیں ہیں
▶
أَنتَ
anta
آپ
▶
بِنِعْمَةِ
biniʿ'mati
نعمت کے ساتھ
▶
رَبِّكَ
rabbika
اپنے رب کی
▶
بِمَجْنُونٍۢ
bimajnūnin
مجنون
آیت 3 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِنَّ لَكَ لَأَجْرًا غَيْرَ مَمْنُونٍۢ
اور تمہارے لئے بے انتہا اجر ہے
▶
وَإِنَّ
wa-inna
اور بیشک
▶
لَكَ
laka
آپ کے لیے
▶
لَأَجْرًا
la-ajran
البتہ اجر ہے
▶
غَيْرَ
ghayra
نہ
▶
مَمْنُونٍۢ
mamnūnin
ختم ہونے والا
آیت 4 - سورہ القلم: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍۢ
اور اخلاق تمہارے بہت (عالی) ہیں
▶
وَإِنَّكَ
wa-innaka
اور بیشک آپ
▶
لَعَلَىٰ
laʿalā
البتہ
▶
خُلُقٍ
khuluqin
اخلاق کے
▶
عَظِيمٍۢ
ʿaẓīmin
بلند مرتبے پر ہیں
آیت 5 - سورہ القلم: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ
سو عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور یہ (کافر) بھی دیکھ لیں گے
▶
فَسَتُبْصِرُ
fasatub'ṣiru
پس عنقریب تم بھی دیکھو گے
▶
وَيُبْصِرُونَ
wayub'ṣirūna
اور وہ بھی دیکھیں گے
آیت 6 - سورہ القلم: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
بِأَييِّكُمُ ٱلْمَفْتُونُ
کہ تم میں سے کون دیوانہ ہے
▶
بِأَييِّكُمُ
bi-ayyikumu
کون تم میں سے
▶
ٱلْمَفْتُونُ
l-maftūnu
فتنے میں پڑا ہو ا ہے
آیت 7 - سورہ القلم: 11 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَن ضَلَّ عَن سَبِيلِهِۦ وَهُوَ أَعْلَمُ بِٱلْمُهْتَدِينَ
تمہارا پروردگار اس کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کے رستے سے بھٹک گیا اور ان کو بھی خوب جانتا ہے جو سیدھے راستے پر چل رہے ہیں
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
رَبَّكَ
rabbaka
رب تیرا
▶
هُوَ
huwa
وہ
▶
أَعْلَمُ
aʿlamu
زیادہ جانتا ہے
▶
بِمَن
biman
اس کو جو
▶
ضَلَّ
ḍalla
بھٹک گیا
▶
عَن
ʿan
سے
▶
سَبِيلِهِۦ
sabīlihi
اس کے راستے
▶
وَهُوَ
wahuwa
اور وہ
▶
أَعْلَمُ
aʿlamu
زیادہ جانتا ہے
▶
بِٱلْمُهْتَدِينَ
bil-muh'tadīna
ہدایت پانے والوں کو
آیت 8 - سورہ القلم: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَلَا تُطِعِ ٱلْمُكَذِّبِينَ
تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
▶
فَلَا
falā
پس نہ
▶
تُطِعِ
tuṭiʿi
تم اطاعت کرو
▶
ٱلْمُكَذِّبِينَ
l-mukadhibīna
جھٹلانے والوں کی
آیت 9 - سورہ القلم: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَدُّوا۟ لَوْ تُدْهِنُ فَيُدْهِنُونَ
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ تم نرمی اختیار کرو تو یہ بھی نرم ہوجائیں
▶
وَدُّوا۟
waddū
وہ چاہتے ہیں
▶
لَوْ
law
کاش تم
▶
تُدْهِنُ
tud'hinu
سستی کرو
▶
فَيُدْهِنُونَ
fayud'hinūna
تو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں
آیت 10 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَلَا تُطِعْ كُلَّ حَلَّافٍۢ مَّهِينٍ
اور کسی ایسے شخص کے کہے میں نہ آجانا جو بہت قسمیں کھانے والا ذلیل اوقات ہے
▶
وَلَا
walā
اور نہ
▶
تُطِعْ
tuṭiʿ
تم اطاعت کرو
▶
كُلَّ
kulla
بہت
▶
حَلَّافٍۢ
ḥallāfin
قسمیں کھانے والے کی
▶
مَّهِينٍ
mahīnin
ذلیل
آیت 11 - سورہ القلم: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
هَمَّازٍۢ مَّشَّآءٍۭ بِنَمِيمٍۢ
طعن آمیز اشارتیں کرنے والا چغلیاں لئے پھرنے والا
▶
هَمَّازٍۢ
hammāzin
عیب جوئی کرنے والا
▶
مَّشَّآءٍۭ
mashāin
چلنے والا
▶
بِنَمِيمٍۢ
binamīmin
ساتھ چغل خوری کے
آیت 12 - سورہ القلم: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
مَّنَّاعٍۢ لِّلْخَيْرِ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ
مال میں بخل کرنے والا حد سے بڑھا ہوا بدکار
▶
مَّنَّاعٍۢ
mannāʿin
بہت روکنے والا
▶
لِّلْخَيْرِ
lil'khayri
بھلائی کا
▶
مُعْتَدٍ
muʿ'tadin
حد سے بڑھنے والا
▶
أَثِيمٍ
athīmin
گناہ گار
آیت 13 - سورہ القلم: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
عُتُلٍّۭ بَعْدَ ذَٰلِكَ زَنِيمٍ
سخت خو اور اس کے علاوہ بدذات ہے
▶
عُتُلٍّۭ
ʿutullin
بدمزاج
▶
بَعْدَ
baʿda
بعد
▶
ذَٰلِكَ
dhālika
اس کے
▶
زَنِيمٍ
zanīmin
بداصل بھی ہے
آیت 14 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَن كَانَ ذَا مَالٍۢ وَبَنِينَ
اس سبب سے کہ مال اور بیٹے رکھتا ہے
▶
أَن
an
کہ ہے
▶
كَانَ
kāna
وہ
▶
ذَا
dhā
والا
▶
مَالٍۢ
mālin
مال
▶
وَبَنِينَ
wabanīna
اور بیٹوں والا
آیت 15 - سورہ القلم: 7 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ ءَايَـٰتُنَا قَالَ أَسَـٰطِيرُ ٱلْأَوَّلِينَ
جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں
▶
إِذَا
idhā
جب
▶
تُتْلَىٰ
tut'lā
پڑھی جاتی ہیں
▶
عَلَيْهِ
ʿalayhi
اس پر
▶
ءَايَـٰتُنَا
āyātunā
ہماری آیات
▶
قَالَ
qāla
کہتا ہے
▶
أَسَـٰطِيرُ
asāṭīru
کہانیاں ہیں
▶
ٱلْأَوَّلِينَ
l-awalīna
پہلوں کی
آیت 16 - سورہ القلم: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
سَنَسِمُهُۥ عَلَى ٱلْخُرْطُومِ
ہم عنقریب اس کی ناک پر داغ لگائیں گے
▶
سَنَسِمُهُۥ
sanasimuhu
عنقریب ہم داغ دیں گے اس کو۔ داغ لگائیں گے اس کو
▶
عَلَى
ʿalā
اوپر
▶
ٱلْخُرْطُومِ
l-khur'ṭūmi
ناک کے
آیت 17 - سورہ القلم: 10 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّا بَلَوْنَـٰهُمْ كَمَا بَلَوْنَآ أَصْحَـٰبَ ٱلْجَنَّةِ إِذْ أَقْسَمُوا۟ لَيَصْرِمُنَّهَا مُصْبِحِينَ
ہم نے ان لوگوں کی اسی طرح آزمائش کی ہے جس طرح باغ والوں کی آزمائش کی تھی۔ جب انہوں نے قسمیں کھا کھا کر کہا کہ صبح ہوتے ہوتے ہم اس کا میوہ توڑ لیں گے
▶
إِنَّا
innā
بیشک ہم نے
▶
بَلَوْنَـٰهُمْ
balawnāhum
آزمائش میں ڈالا ہم نے ان کو
▶
كَمَا
kamā
جیسا کہ
▶
بَلَوْنَآ
balawnā
آزمایا ہم نے
▶
أَصْحَـٰبَ
aṣḥāba
والوں کو
▶
ٱلْجَنَّةِ
l-janati
باغ
▶
إِذْ
idh
جب
▶
أَقْسَمُوا۟
aqsamū
انہوں نے قسم کھائی
▶
لَيَصْرِمُنَّهَا
layaṣrimunnahā
البتہ ضرور کاٹ لیں گے اس کو
▶
مُصْبِحِينَ
muṣ'biḥīna
صبح سویرے
آیت 18 - سورہ القلم: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَلَا يَسْتَثْنُونَ
اور انشاء الله نہ کہا
▶
وَلَا
walā
اور نہ
▶
يَسْتَثْنُونَ
yastathnūna
وہ استثناء کررہے تھے
آیت 19 - سورہ القلم: 7 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَطَافَ عَلَيْهَا طَآئِفٌۭ مِّن رَّبِّكَ وَهُمْ نَآئِمُونَ
سو وہ ابھی سو ہی رہے تھے کہ تمہارے پروردگار کی طرف سے (راتوں رات) اس پر ایک آفت پھر گئی
▶
فَطَافَ
faṭāfa
تو پھر گیا
▶
عَلَيْهَا
ʿalayhā
اس پر
▶
طَآئِفٌۭ
ṭāifun
ایک پھرنے والا
▶
مِّن
min
طرف سے
▶
رَّبِّكَ
rabbika
تیرے رب کی
▶
وَهُمْ
wahum
اور وہ
▶
نَآئِمُونَ
nāimūna
سو رہے تھے
آیت 20 - سورہ القلم: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَأَصْبَحَتْ كَٱلصَّرِيمِ
تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
▶
فَأَصْبَحَتْ
fa-aṣbaḥat
تو ہوگیا وہ باغ
▶
كَٱلصَّرِيمِ
kal-ṣarīmi
جڑکٹا۔ مانند جڑ کئے کے
آیت 21 - سورہ القلم: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَتَنَادَوْا۟ مُصْبِحِينَ
جب صبح ہوئی تو وہ لوگ ایک دوسرے کو پکارنے لگے
▶
فَتَنَادَوْا۟
fatanādaw
تو ایک دوسرے کو پکارے لگے
▶
مُصْبِحِينَ
muṣ'biḥīna
صبح سویرے
آیت 22 - سورہ القلم: 7 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَنِ ٱغْدُوا۟ عَلَىٰ حَرْثِكُمْ إِن كُنتُمْ صَـٰرِمِينَ
اگر تم کو کاٹنا ہے تو اپنی کھیتی پر سویرے ہی جا پہنچو
▶
أَنِ
ani
کہ
▶
ٱغْدُوا۟
igh'dū
چلو
▶
عَلَىٰ
ʿalā
پر
▶
حَرْثِكُمْ
ḥarthikum
اپنے کھیت
▶
إِن
in
اگر
▶
كُنتُمْ
kuntum
ہو تم
▶
صَـٰرِمِينَ
ṣārimīna
کاٹنے والے
آیت 23 - سورہ القلم: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَٱنطَلَقُوا۟ وَهُمْ يَتَخَـٰفَتُونَ
تو وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
▶
فَٱنطَلَقُوا۟
fa-inṭalaqū
تو وہ چل دئیے
▶
وَهُمْ
wahum
اور وہ
▶
يَتَخَـٰفَتُونَ
yatakhāfatūna
چپکے چپکے باتیں کررہے تھے
آیت 24 - سورہ القلم: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَن لَّا يَدْخُلَنَّهَا ٱلْيَوْمَ عَلَيْكُم مِّسْكِينٌۭ
آج یہاں تمہارے پاس کوئی فقیر نہ آنے پائے
▶
أَن
an
کہ
▶
لَّا
lā
نہیں
▶
يَدْخُلَنَّهَا
yadkhulannahā
داخل ہوگا اس پر
▶
ٱلْيَوْمَ
l-yawma
آج
▶
عَلَيْكُم
ʿalaykum
تم پر
▶
مِّسْكِينٌۭ
mis'kīnun
کوئی مسکین
آیت 25 - سورہ القلم: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَغَدَوْا۟ عَلَىٰ حَرْدٍۢ قَـٰدِرِينَ
اور کوشش کے ساتھ سویرے ہی جا پہنچے (گویا کھیتی پر) قادر ہیں
▶
وَغَدَوْا۟
waghadaw
اور وہ صبح سویرے گئے
▶
عَلَىٰ
ʿalā
اوپر
▶
حَرْدٍۢ
ḥardin
بخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے
▶
قَـٰدِرِينَ
qādirīna
جیسا کہ قدرت رکھنے والے ہوں
آیت 26 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوٓا۟ إِنَّا لَضَآلُّونَ
جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں
▶
فَلَمَّا
falammā
تو جب
▶
رَأَوْهَا
ra-awhā
انہوں نے دیکھا اس کو
▶
قَالُوٓا۟
qālū
کہنے لگے
▶
إِنَّا
innā
بیشک ہم
▶
لَضَآلُّونَ
laḍāllūna
البتہ بھٹک گئے ہیں
آیت 27 - سورہ القلم: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ
نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں
▶
بَلْ
bal
(نہیں) بلکہ
▶
نَحْنُ
naḥnu
ہم
▶
مَحْرُومُونَ
maḥrūmūna
محروم کردئیے گئے ہیں
آیت 28 - سورہ القلم: 7 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
قَالَ أَوْسَطُهُمْ أَلَمْ أَقُل لَّكُمْ لَوْلَا تُسَبِّحُونَ
ایک جو اُن میں فرزانہ تھا بولا کہ کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ تم تسبیح کیوں نہیں کرتے؟
▶
قَالَ
qāla
بولا
▶
أَوْسَطُهُمْ
awsaṭuhum
ان کا درمیانہ۔ ان کا بہتر شخص
▶
أَلَمْ
alam
کیا نہیں
▶
أَقُل
aqul
میں نے کہا تھا
▶
لَّكُمْ
lakum
تم سے
▶
لَوْلَا
lawlā
کیوں نہیں
▶
تُسَبِّحُونَ
tusabbiḥūna
تم تسبیح کرتے
آیت 29 - سورہ القلم: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
قَالُوا۟ سُبْحَـٰنَ رَبِّنَآ إِنَّا كُنَّا ظَـٰلِمِينَ
(تب) وہ کہنے لگے کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہم ہی قصوروار تھے
▶
قَالُوا۟
qālū
انہوں نے کہا
▶
سُبْحَـٰنَ
sub'ḥāna
پاک ہے
▶
رَبِّنَآ
rabbinā
رب ہمارا
▶
إِنَّا
innā
بیشک ہم
▶
كُنَّا
kunnā
تھے ہم
▶
ظَـٰلِمِينَ
ẓālimīna
ظالم
آیت 30 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍۢ يَتَلَـٰوَمُونَ
پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے
▶
فَأَقْبَلَ
fa-aqbala
تو متوجہ ہوا
▶
بَعْضُهُمْ
baʿḍuhum
ان کا بعض
▶
عَلَىٰ
ʿalā
پر
▶
بَعْضٍۢ
baʿḍin
بعض
▶
يَتَلَـٰوَمُونَ
yatalāwamūna
آپس میں ملامت کرتے ہوئے
آیت 31 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
قَالُوا۟ يَـٰوَيْلَنَآ إِنَّا كُنَّا طَـٰغِينَ
کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے
▶
قَالُوا۟
qālū
انہوں نے کہا
▶
يَـٰوَيْلَنَآ
yāwaylanā
ہائے افسوس ہم پر
▶
إِنَّا
innā
بیشک ہم
▶
كُنَّا
kunnā
تھے ہم
▶
طَـٰغِينَ
ṭāghīna
سرکش
آیت 32 - سورہ القلم: 10 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
عَسَىٰ رَبُّنَآ أَن يُبْدِلَنَا خَيْرًۭا مِّنْهَآ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا رَٰغِبُونَ
امید ہے کہ ہمارا پروردگار اس کے بدلے میں ہمیں اس سے بہتر باغ عنایت کرے ہم اپنے پروردگار کی طرف سے رجوع لاتے ہیں
▶
عَسَىٰ
ʿasā
امید ہے کہ
▶
رَبُّنَآ
rabbunā
ہمارا رب
▶
أَن
an
کہ
▶
يُبْدِلَنَا
yub'dilanā
بدل کردے ہم کو
▶
خَيْرًۭا
khayran
بہتر
▶
مِّنْهَآ
min'hā
اس سے
▶
إِنَّآ
innā
بیشک ہم
▶
إِلَىٰ
ilā
طرف
▶
رَبِّنَا
rabbinā
اپنے رب کی
▶
رَٰغِبُونَ
rāghibūna
رغبت کرنے والے ہیں
آیت 33 - سورہ القلم: 8 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كَذَٰلِكَ ٱلْعَذَابُ ۖ وَلَعَذَابُ ٱلْـَٔاخِرَةِ أَكْبَرُ ۚ لَوْ كَانُوا۟ يَعْلَمُونَ
(دیکھو) عذاب یوں ہوتا ہے۔ اور آخرت کا عذاب اس سے کہیں بڑھ کر ہے۔ کاش! یہ لوگ جانتے ہوتے
▶
كَذَٰلِكَ
kadhālika
اسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے
▶
ٱلْعَذَابُ ۖ
l-ʿadhābu
عذاب
▶
وَلَعَذَابُ
walaʿadhābu
اور البتہ عذاب
▶
ٱلْـَٔاخِرَةِ
l-ākhirati
آخرت کا
▶
أَكْبَرُ ۚ
akbaru
زیادہ بڑا ہے
▶
لَوْ
law
کاش
▶
كَانُوا۟
kānū
وہ ہوتے
▶
يَعْلَمُونَ
yaʿlamūna
وہ جانتے
آیت 34 - سورہ القلم: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ عِندَ رَبِّهِمْ جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ
پرہیزگاروں کے لئے ان کے پروردگار کے ہاں نعمت کے باغ ہیں
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
لِلْمُتَّقِينَ
lil'muttaqīna
متقی لوگوں کے لیے
▶
عِندَ
ʿinda
نزدیک
▶
رَبِّهِمْ
rabbihim
ان کے رب کے
▶
جَنَّـٰتِ
jannāti
باغات ہیں
▶
ٱلنَّعِيمِ
l-naʿīmi
نعمتوں والے
آیت 35 - سورہ القلم: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَفَنَجْعَلُ ٱلْمُسْلِمِينَ كَٱلْمُجْرِمِينَ
کیا ہم فرمانبرداروں کو نافرمانوں کی طرف (نعمتوں سے) محروم کردیں گے؟
▶
أَفَنَجْعَلُ
afanajʿalu
کیا بھلا ہم کردیں
▶
ٱلْمُسْلِمِينَ
l-mus'limīna
مسلمانوں کو۔ فرماں بردار کو
▶
كَٱلْمُجْرِمِينَ
kal-muj'rimīna
مجرموں کی طرح
آیت 36 - سورہ القلم: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ
تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟
▶
مَا
mā
کیا ہے
▶
لَكُمْ
lakum
تم کو
▶
كَيْفَ
kayfa
کیسے
▶
تَحْكُمُونَ
taḥkumūna
تم فیصلے کرتے ہو
آیت 37 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَمْ لَكُمْ كِتَـٰبٌۭ فِيهِ تَدْرُسُونَ
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں (یہ) پڑھتے ہو
▶
أَمْ
am
یا
▶
لَكُمْ
lakum
تمہارے لیے
▶
كِتَـٰبٌۭ
kitābun
کوئی کتاب
▶
فِيهِ
fīhi
جس میں
▶
تَدْرُسُونَ
tadrusūna
تم پڑھتے ہو
آیت 38 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّ لَكُمْ فِيهِ لَمَا تَخَيَّرُونَ
کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
لَكُمْ
lakum
تمہارے لیے
▶
فِيهِ
fīhi
اس میں
▶
لَمَا
lamā
البتہ وہ ہے جو
▶
تَخَيَّرُونَ
takhayyarūna
تم پسند کرو۔ اختیار کرو
آیت 39 - سورہ القلم: 12 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَمْ لَكُمْ أَيْمَـٰنٌ عَلَيْنَا بَـٰلِغَةٌ إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْقِيَـٰمَةِ ۙ إِنَّ لَكُمْ لَمَا تَحْكُمُونَ
یا تم نے ہم سے قسمیں لے رکھی ہیں جو قیامت کے دن تک چلی جائیں گی کہ جس شے کا تم حکم کرو گے وہ تمہارے لئے حاضر ہوگی
▶
أَمْ
am
یا
▶
لَكُمْ
lakum
تمہارے لیے
▶
أَيْمَـٰنٌ
aymānun
کوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیں
▶
عَلَيْنَا
ʿalaynā
ہم پر
▶
بَـٰلِغَةٌ
bālighatun
باقی رہنے والی
▶
إِلَىٰ
ilā
تک
▶
يَوْمِ
yawmi
دن
▶
ٱلْقِيَـٰمَةِ ۙ
l-qiyāmati
قیامت کے
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
لَكُمْ
lakum
تمہارے لیے
▶
لَمَا
lamā
البتہ وہ ہے
▶
تَحْكُمُونَ
taḥkumūna
جو تم فیصلہ کرو گے
آیت 40 - سورہ القلم: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
سَلْهُمْ أَيُّهُم بِذَٰلِكَ زَعِيمٌ
ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟
▶
سَلْهُمْ
salhum
پوچھو ان سے
▶
أَيُّهُم
ayyuhum
کون سا ان میں سے
▶
بِذَٰلِكَ
bidhālika
ساتھ اس کے
▶
زَعِيمٌ
zaʿīmun
ضامن ہے
آیت 41 - سورہ القلم: 8 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَمْ لَهُمْ شُرَكَآءُ فَلْيَأْتُوا۟ بِشُرَكَآئِهِمْ إِن كَانُوا۟ صَـٰدِقِينَ
کیا (اس قول میں) ان کے اور بھی شریک ہیں؟ اگر یہ سچے ہیں تو اپنے شریکوں کو لا سامنے کریں
▶
أَمْ
am
یا
▶
لَهُمْ
lahum
ان کے لیے
▶
شُرَكَآءُ
shurakāu
کچھ شریک ہیں
▶
فَلْيَأْتُوا۟
falyatū
پس چاہیے کہ لے آئیں
▶
بِشُرَكَآئِهِمْ
bishurakāihim
اپنے شریکوں کو
▶
إِن
in
اگر
▶
كَانُوا۟
kānū
ہیں وہ
▶
صَـٰدِقِينَ
ṣādiqīna
سچے
آیت 42 - سورہ القلم: 9 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
يَوْمَ يُكْشَفُ عَن سَاقٍۢ وَيُدْعَوْنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ
جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گے
▶
يَوْمَ
yawma
جس دن
▶
يُكْشَفُ
yuk'shafu
کھول دیاجائے گا
▶
عَن
ʿan
سے
▶
سَاقٍۢ
sāqin
پنڈلی
▶
وَيُدْعَوْنَ
wayud'ʿawna
اور وہ بلائے جائیں گے
▶
إِلَى
ilā
طرف
▶
ٱلسُّجُودِ
l-sujūdi
سجدوں کے
▶
فَلَا
falā
تو نہ
▶
يَسْتَطِيعُونَ
yastaṭīʿūna
وہ استطاعت رکھتے ہوں گے
آیت 43 - سورہ القلم: 11 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
خَـٰشِعَةً أَبْصَـٰرُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌۭ ۖ وَقَدْ كَانُوا۟ يُدْعَوْنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ وَهُمْ سَـٰلِمُونَ
ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی اور ان پر ذلت چھا رہی ہوگی حالانکہ پہلے (اُس وقت) سجدے کے لئے بلاتے جاتے تھے جب کہ صحیح وسالم تھے
▶
خَـٰشِعَةً
khāshiʿatan
نیچی ہوں گی
▶
أَبْصَـٰرُهُمْ
abṣāruhum
ان کی نگاہیں
▶
تَرْهَقُهُمْ
tarhaquhum
چھا رہی ہوگی ان پر
▶
ذِلَّةٌۭ ۖ
dhillatun
ذلت
▶
وَقَدْ
waqad
اور تحقیق
▶
كَانُوا۟
kānū
تھے وہ
▶
يُدْعَوْنَ
yud'ʿawna
بلائے جاتے
▶
إِلَى
ilā
طرف
▶
ٱلسُّجُودِ
l-sujūdi
سجدوں کی
▶
وَهُمْ
wahum
اور وہ
▶
سَـٰلِمُونَ
sālimūna
صحیح سلامت تھے
آیت 44 - سورہ القلم: 10 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَذَرْنِى وَمَن يُكَذِّبُ بِهَـٰذَا ٱلْحَدِيثِ ۖ سَنَسْتَدْرِجُهُم مِّنْ حَيْثُ لَا يَعْلَمُونَ
تو مجھ کو اس کلام کے جھٹلانے والوں سے سمجھ لینے دو۔ ہم ان کو آہستہ آہستہ ایسے طریق سے پکڑیں گے کہ ان کو خبر بھی نہ ہوگی
▶
فَذَرْنِى
fadharnī
پس چھوڑدو مجھ کو
▶
وَمَن
waman
اور جو کوئی
▶
يُكَذِّبُ
yukadhibu
جھٹلاتا ہے
▶
بِهَـٰذَا
bihādhā
اس
▶
ٱلْحَدِيثِ ۖ
l-ḥadīthi
بات کو
▶
سَنَسْتَدْرِجُهُم
sanastadrijuhum
عنقریب ہم آہستہ آہستہ کھینچیں گے ان کو
▶
مِّنْ
min
سے
▶
حَيْثُ
ḥaythu
جہاں
▶
لَا
lā
نہ
▶
يَعْلَمُونَ
yaʿlamūna
وہ جانتے ہوں گے
آیت 45 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَأُمْلِى لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِى مَتِينٌ
اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر قوی ہے
▶
وَأُمْلِى
wa-um'lī
اور میں ڈھیل دے رہا ہوں
▶
لَهُمْ ۚ
lahum
ان کے لیے
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
كَيْدِى
kaydī
میری چال
▶
مَتِينٌ
matīnun
بہت پختہ ہے
آیت 46 - سورہ القلم: 7 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَمْ تَسْـَٔلُهُمْ أَجْرًۭا فَهُم مِّن مَّغْرَمٍۢ مُّثْقَلُونَ
کیا تم ان سے کچھ اجر مانگتے ہو کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے
▶
أَمْ
am
یا
▶
تَسْـَٔلُهُمْ
tasaluhum
تم سوال کرتے ہو ان سے
▶
أَجْرًۭا
ajran
کسی اجر کا
▶
فَهُم
fahum
تو وہ
▶
مِّن
min
سے
▶
مَّغْرَمٍۢ
maghramin
تاوان
▶
مُّثْقَلُونَ
muth'qalūna
دبے جاتے ہوں
آیت 47 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَمْ عِندَهُمُ ٱلْغَيْبُ فَهُمْ يَكْتُبُونَ
یا ان کے پاس غیب کی خبر ہے کہ (اسے) لکھتے جاتے ہیں
▶
أَمْ
am
یا
▶
عِندَهُمُ
ʿindahumu
ان کے پاس
▶
ٱلْغَيْبُ
l-ghaybu
کوئی غیب ہے
▶
فَهُمْ
fahum
تو وہ
▶
يَكْتُبُونَ
yaktubūna
لکھ رہے ہیں
آیت 48 - سورہ القلم: 11 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَٱصْبِرْ لِحُكْمِ رَبِّكَ وَلَا تَكُن كَصَاحِبِ ٱلْحُوتِ إِذْ نَادَىٰ وَهُوَ مَكْظُومٌۭ
تو اپنے پروردگار کے حکم کے انتظار میں صبر کئے رہو اور مچھلی (کا لقمہ ہونے) والے یونس کی طرح رہو نا کہ انہوں نے (خدا) کو پکارا اور وہ (غم و) غصے میں بھرے ہوئے تھے
▶
فَٱصْبِرْ
fa-iṣ'bir
پس صبر کرو
▶
لِحُكْمِ
liḥuk'mi
حکم کے لیے
▶
رَبِّكَ
rabbika
اپنے رب کے
▶
وَلَا
walā
اور نہ
▶
تَكُن
takun
تم ہو
▶
كَصَاحِبِ
kaṣāḥibi
مانند والے کے
▶
ٱلْحُوتِ
l-ḥūti
مچھلی
▶
إِذْ
idh
جب
▶
نَادَىٰ
nādā
اس نے پکارا
▶
وَهُوَ
wahuwa
اور وہ
▶
مَكْظُومٌۭ
makẓūmun
غم سے بھرا ہوا تھا
آیت 49 - سورہ القلم: 10 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَّوْلَآ أَن تَدَٰرَكَهُۥ نِعْمَةٌۭ مِّن رَّبِّهِۦ لَنُبِذَ بِٱلْعَرَآءِ وَهُوَ مَذْمُومٌۭ
اگر تمہارے پروردگار کی مہربانی ان کی یاوری نہ کرتی تو وہ چٹیل میدان میں ڈال دیئے جاتے اور ان کا حال ابتر ہوجاتا
▶
لَّوْلَآ
lawlā
اگر نہ ہوتی یہ بات
▶
أَن
an
کہ
▶
تَدَٰرَكَهُۥ
tadārakahu
پالیا اس کو
▶
نِعْمَةٌۭ
niʿ'matun
ایک نعمت نے
▶
مِّن
min
سے
▶
رَّبِّهِۦ
rabbihi
اس کے رب کی طرف
▶
لَنُبِذَ
lanubidha
البتہ پھینک دیا جاتا
▶
بِٱلْعَرَآءِ
bil-ʿarāi
چٹیل میدان میں
▶
وَهُوَ
wahuwa
اور وہ
▶
مَذْمُومٌۭ
madhmūmun
مذموم ہوتا
آیت 50 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَٱجْتَبَـٰهُ رَبُّهُۥ فَجَعَلَهُۥ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ
پھر پروردگار نے ان کو برگزیدہ کرکے نیکوکاروں میں کرلیا
▶
فَٱجْتَبَـٰهُ
fa-ij'tabāhu
تو چن لیا اس کو
▶
رَبُّهُۥ
rabbuhu
اس کے رب نے
▶
فَجَعَلَهُۥ
fajaʿalahu
تو بنادیا اس کو
▶
مِنَ
mina
میں سے
▶
ٱلصَّـٰلِحِينَ
l-ṣāliḥīna
صالح لوگوں
آیت 51 - سورہ القلم: 12 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ لَيُزْلِقُونَكَ بِأَبْصَـٰرِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا۟ ٱلذِّكْرَ وَيَقُولُونَ إِنَّهُۥ لَمَجْنُونٌۭ
اور کافر جب (یہ) نصیحت (کی کتاب) سنتے ہیں تو یوں لگتے ہیں کہ تم کو اپنی نگاہوں سے پھسلا دیں گے اور کہتے یہ تو دیوانہ ہے
▶
وَإِن
wa-in
اور بیشک
▶
يَكَادُ
yakādu
قریب ہے کہ
▶
ٱلَّذِينَ
alladhīna
وہ لوگ
▶
كَفَرُوا۟
kafarū
جنہوں نے کفر کیا
▶
لَيُزْلِقُونَكَ
layuz'liqūnaka
البتہ پھیلا دیں گے آپ کو
▶
بِأَبْصَـٰرِهِمْ
bi-abṣārihim
اپنی نگاہوں سے
▶
لَمَّا
lammā
جب
▶
سَمِعُوا۟
samiʿū
وہ سنتے ہیں
▶
ٱلذِّكْرَ
l-dhik'ra
ذکر کو
▶
وَيَقُولُونَ
wayaqūlūna
اور وہ کہتے ہیں
▶
إِنَّهُۥ
innahu
بیشک وہ
▶
لَمَجْنُونٌۭ
lamajnūnun
البتہ مجنون ہے
آیت 52 - سورہ القلم: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَمَا هُوَ إِلَّا ذِكْرٌۭ لِّلْعَـٰلَمِينَ
اور (لوگو) یہ (قرآن) اہل عالم کے لئے نصیحت ہے
▶
وَمَا
wamā
اور نہیں ہے
▶
هُوَ
huwa
وہ
▶
إِلَّا
illā
مگر
▶
ذِكْرٌۭ
dhik'run
ایک نصیحت
▶
لِّلْعَـٰلَمِينَ
lil'ʿālamīna
جہانوں کے لیے
مزید دیکھیں
تمام سورتیں لفظ بہ لفظ