سورہ الواقعة لفظ بہ لفظ
اسلام > Ur > قرآن > Quran_wbw > سورہ الواقعة لفظ بہ لفظ
الواقعة (الواقعة) لفظ بہ لفظ، مکمل: مکی، مکہ میں نازل ہوئی، 96 آیات، 379 الفاظ۔ ہر آیت عربی میں اردو ترجمے کے ساتھ دکھائی جاتی ہے، پھر لفظوں میں تقسیم ہوتی ہے، ہر لفظ کے تلفظ اور معنی کے ساتھ۔
379 الفاظ سیکھنے کے ساتھ سورہ الواقعة عربی پڑھنا سیکھے بغیر بھی آسان ہو جاتی ہے: تلفظ ادائیگی میں رہنمائی کرتا ہے اور معنی سمجھ دیتا ہے۔ ہر لفظ دہرائیں، پھر پوری آیت دوبارہ پڑھیں: یہ اس سورہ کو حفظ کرنے، نماز کی تلاوت سمجھنے اور قرآنی ذخیرۂ الفاظ بڑھانے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔
30 ستمبر 2026 کو 04:42 بجے اپڈیٹ کیا گیا
📖 2 منٹ مطالعہ
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
آیت 1 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِذَا وَقَعَتِ ٱلْوَاقِعَةُ
جب واقع ہونے والی واقع ہوجائے
▶
إِذَا
idhā
جب
▶
وَقَعَتِ
waqaʿati
واقع ہوجائے گی
▶
ٱلْوَاقِعَةُ
l-wāqiʿatu
واقع ہونے والی (قیامت)
آیت 2 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ
اس کے واقع ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں
▶
لَيْسَ
laysa
نہیں ہے
▶
لِوَقْعَتِهَا
liwaqʿatihā
اس کا واقعہ ہونا
▶
كَاذِبَةٌ
kādhibatun
کوئی جھوٹ
آیت 3 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
خَافِضَةٌۭ رَّافِعَةٌ
کسی کو پست کرے کسی کو بلند
▶
خَافِضَةٌۭ
khāfiḍatun
پست کرنے والی ہے
▶
رَّافِعَةٌ
rāfiʿatun
اونچا کرنے والی ہے
آیت 4 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِذَا رُجَّتِ ٱلْأَرْضُ رَجًّۭا
جب زمین بھونچال سے لرزنے لگے
▶
إِذَا
idhā
جب
▶
رُجَّتِ
rujjati
ہلائی جائے گی
▶
ٱلْأَرْضُ
l-arḍu
زمین
▶
رَجًّۭا
rajjan
ہلایا جانا
آیت 5 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَبُسَّتِ ٱلْجِبَالُ بَسًّۭا
اور پہاڑ ٹوٹ کر ریزہ ریزہ ہوجائیں
▶
وَبُسَّتِ
wabussati
اور اڑا دیئے جائیں گے
▶
ٱلْجِبَالُ
l-jibālu
پہاڑ
▶
بَسًّۭا
bassan
اڑا دیا جانا
آیت 6 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَكَانَتْ هَبَآءًۭ مُّنۢبَثًّۭا
پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں
▶
فَكَانَتْ
fakānat
تو ہوجائیں گے
▶
هَبَآءًۭ
habāan
باریک خاک۔ گرد و غبار
▶
مُّنۢبَثًّۭا
munbathan
منتشر۔ پراگندہ۔ اڑتا ہوا
آیت 7 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَكُنتُمْ أَزْوَٰجًۭا ثَلَـٰثَةًۭ
اور تم لوگ تین قسم ہوجاؤ
▶
وَكُنتُمْ
wakuntum
اور ہوجاؤ گے تم
▶
أَزْوَٰجًۭا
azwājan
جماعتوں میں۔ گروہوں میں
▶
ثَلَـٰثَةًۭ
thalāthatan
تین
آیت 8 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَأَصْحَـٰبُ ٱلْمَيْمَنَةِ مَآ أَصْحَـٰبُ ٱلْمَيْمَنَةِ
تو داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی چین میں) ہیں
▶
فَأَصْحَـٰبُ
fa-aṣḥābu
پس ہیں والے
▶
ٱلْمَيْمَنَةِ
l-maymanati
دائیں ہاتھ
▶
مَآ
mā
کیا
▶
أَصْحَـٰبُ
aṣḥābu
والے
▶
ٱلْمَيْمَنَةِ
l-maymanati
دائیں ہاتھ
آیت 9 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَأَصْحَـٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِ مَآ أَصْحَـٰبُ ٱلْمَشْـَٔمَةِ
اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں
▶
وَأَصْحَـٰبُ
wa-aṣḥābu
اور والے
▶
ٱلْمَشْـَٔمَةِ
l-mashamati
بائیں ہاتھ
▶
مَآ
mā
کیا ہیں
▶
أَصْحَـٰبُ
aṣḥābu
والے
▶
ٱلْمَشْـَٔمَةِ
l-mashamati
بائیں ہاتھ
آیت 10 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَٱلسَّـٰبِقُونَ ٱلسَّـٰبِقُونَ
اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
▶
وَٱلسَّـٰبِقُونَ
wal-sābiqūna
اور آگے بڑھنے والے
▶
ٱلسَّـٰبِقُونَ
l-sābiqūna
آگے بڑھنے والے ہیں
آیت 11 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أُو۟لَـٰٓئِكَ ٱلْمُقَرَّبُونَ
وہی (خدا کے) مقرب ہیں
▶
أُو۟لَـٰٓئِكَ
ulāika
یہی
▶
ٱلْمُقَرَّبُونَ
l-muqarabūna
نزدیکی حاصل کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قرب حاصل کرنے والے ہیں
آیت 12 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فِى جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ
نعمت کے بہشتوں میں
▶
فِى
fī
میں
▶
جَنَّـٰتِ
jannāti
باغوں
▶
ٱلنَّعِيمِ
l-naʿīmi
نعمتوں والے
آیت 13 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ثُلَّةٌۭ مِّنَ ٱلْأَوَّلِينَ
وہ بہت سے تو اگلے لوگوں میں سے ہوں گے
▶
ثُلَّةٌۭ
thullatun
ایک بڑا گروہ ہیں
▶
مِّنَ
mina
میں سے
▶
ٱلْأَوَّلِينَ
l-awalīna
اگلے لوگوں
آیت 14 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَقَلِيلٌۭ مِّنَ ٱلْـَٔاخِرِينَ
اور تھوڑے سے پچھلوں میں سے
▶
وَقَلِيلٌۭ
waqalīlun
اور تھوڑے ہیں
▶
مِّنَ
mina
میں سے
▶
ٱلْـَٔاخِرِينَ
l-ākhirīna
پچھلوں
آیت 15 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
عَلَىٰ سُرُرٍۢ مَّوْضُونَةٍۢ
(لعل و یاقوت وغیرہ سے) جڑے ہوئے تختوں پر
▶
عَلَىٰ
ʿalā
اوپر
▶
سُرُرٍۢ
sururin
تختوں کے ہوں گے
▶
مَّوْضُونَةٍۢ
mawḍūnatin
سونے کی تاروں سے بنے ہوئے۔ بنے ہوئے
آیت 16 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
مُّتَّكِـِٔينَ عَلَيْهَا مُتَقَـٰبِلِينَ
آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئے
▶
مُّتَّكِـِٔينَ
muttakiīna
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
▶
عَلَيْهَا
ʿalayhā
ان پر
▶
مُتَقَـٰبِلِينَ
mutaqābilīna
آمنے سامنے
آیت 17 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
يَطُوفُ عَلَيْهِمْ وِلْدَٰنٌۭ مُّخَلَّدُونَ
نوجوان خدمت گزار جو ہمیشہ (ایک ہی حالت میں) رہیں گے ان کے آس پاس پھریں گے
▶
يَطُوفُ
yaṭūfu
گردش کر رہے ہوں گے
▶
عَلَيْهِمْ
ʿalayhim
ان پر
▶
وِلْدَٰنٌۭ
wil'dānun
لڑکے
▶
مُّخَلَّدُونَ
mukhalladūna
ہمیشہ رہنے والے
آیت 18 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
بِأَكْوَابٍۢ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍۢ مِّن مَّعِينٍۢ
یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر
▶
بِأَكْوَابٍۢ
bi-akwābin
ساتھ پیالوں کے
▶
وَأَبَارِيقَ
wa-abārīqa
اور ساتھ جگ کے
▶
وَكَأْسٍۢ
wakasin
اور ساغر
▶
مِّن
min
کے
▶
مَّعِينٍۢ
maʿīnin
بہتی شراب
آیت 19 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَّا يُصَدَّعُونَ عَنْهَا وَلَا يُنزِفُونَ
اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی
▶
لَّا
lā
نہ
▶
يُصَدَّعُونَ
yuṣaddaʿūna
سر ڈکھائے جائیں گے
▶
عَنْهَا
ʿanhā
اس سے
▶
وَلَا
walā
اور نہ وہ
▶
يُنزِفُونَ
yunzifūna
بےجا بولیں گے
آیت 20 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَفَـٰكِهَةٍۢ مِّمَّا يَتَخَيَّرُونَ
اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
▶
وَفَـٰكِهَةٍۢ
wafākihatin
اور پھل
▶
مِّمَّا
mimmā
اس میں سے
▶
يَتَخَيَّرُونَ
yatakhayyarūna
جو وہ چن لیں گے
آیت 21 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَلَحْمِ طَيْرٍۢ مِّمَّا يَشْتَهُونَ
اور پرندوں کا گوشت جس قسم کا ان کا جی چاہے
▶
وَلَحْمِ
walaḥmi
اور گوشت
▶
طَيْرٍۢ
ṭayrin
پرندوں کا
▶
مِّمَّا
mimmā
اس میں سے جو
▶
يَشْتَهُونَ
yashtahūna
وہ خواہش کریں گے
آیت 22 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَحُورٌ عِينٌۭ
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
▶
وَحُورٌ
waḥūrun
اور حوریں
▶
عِينٌۭ
ʿīnun
بڑی آنکھوں والی
آیت 23 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
كَأَمْثَـٰلِ ٱللُّؤْلُؤِ ٱلْمَكْنُونِ
جیسے (حفاظت سے) تہہ کئے ہوئے (آب دار) موتی
▶
كَأَمْثَـٰلِ
ka-amthāli
جیسے مثلا
▶
ٱللُّؤْلُؤِ
l-lu'lu-i
موتی
▶
ٱلْمَكْنُونِ
l-maknūni
چھپے ہوئے
آیت 24 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
جَزَآءًۢ بِمَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ
یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے
▶
جَزَآءًۢ
jazāan
بدلہ ہے
▶
بِمَا
bimā
بوجہ اس کے
▶
كَانُوا۟
kānū
جو تھے وہ
▶
يَعْمَلُونَ
yaʿmalūna
وہ عمل کرتے
آیت 25 - سورہ الواقعة: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًۭا وَلَا تَأْثِيمًا
وہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے اور نہ گالی گلوچ
▶
لَا
lā
نہ
▶
يَسْمَعُونَ
yasmaʿūna
وہ سنیں گے
▶
فِيهَا
fīhā
اس میں
▶
لَغْوًۭا
laghwan
کوئی لغو بات
▶
وَلَا
walā
اور نہ
▶
تَأْثِيمًا
tathīman
کوئی گناہ کی بات
آیت 26 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِلَّا قِيلًۭا سَلَـٰمًۭا سَلَـٰمًۭا
ہاں ان کا کلام سلام سلام (ہوگا)
▶
إِلَّا
illā
مگر
▶
قِيلًۭا
qīlan
بات ہوگی
▶
سَلَـٰمًۭا
salāman
سلام، سلام کی
▶
سَلَـٰمًۭا
salāman
آیت 27 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَأَصْحَـٰبُ ٱلْيَمِينِ مَآ أَصْحَـٰبُ ٱلْيَمِينِ
اور داہنے ہاتھ والے (سبحان الله) داہنے ہاتھ والے کیا (ہی عیش میں) ہیں
▶
وَأَصْحَـٰبُ
wa-aṣḥābu
اور والے
▶
ٱلْيَمِينِ
l-yamīni
دائیں ہاتھ
▶
مَآ
mā
کیا ہیں
▶
أَصْحَـٰبُ
aṣḥābu
والے
▶
ٱلْيَمِينِ
l-yamīni
دائیں ہاتھ
آیت 28 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فِى سِدْرٍۢ مَّخْضُودٍۢ
(یعنی) بےخار کی بیریوں
▶
فِى
fī
میں
▶
سِدْرٍۢ
sid'rin
بیریوں
▶
مَّخْضُودٍۢ
makhḍūdin
بغیر کانٹوں کے
آیت 29 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَطَلْحٍۢ مَّنضُودٍۢ
اور تہہ بہ تہہ کیلوں
▶
وَطَلْحٍۢ
waṭalḥin
اور کیلے
▶
مَّنضُودٍۢ
manḍūdin
تہ بہ تہ
آیت 30 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَظِلٍّۢ مَّمْدُودٍۢ
اور لمبے لمبے سایوں
▶
وَظِلٍّۢ
waẓillin
اور سائے
▶
مَّمْدُودٍۢ
mamdūdin
لمبے
آیت 31 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَمَآءٍۢ مَّسْكُوبٍۢ
اور پانی کے جھرنوں
▶
وَمَآءٍۢ
wamāin
اور پانی
▶
مَّسْكُوبٍۢ
maskūbin
بہتا ہوا۔ اوپر سے نیچے گرتا ہوا
آیت 32 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَفَـٰكِهَةٍۢ كَثِيرَةٍۢ
اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں
▶
وَفَـٰكِهَةٍۢ
wafākihatin
اور پھل
▶
كَثِيرَةٍۢ
kathīratin
بہت سے
آیت 33 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَّا مَقْطُوعَةٍۢ وَلَا مَمْنُوعَةٍۢ
جو نہ کبھی ختم ہوں اور نہ ان سے کوئی روکے
▶
لَّا
lā
نہ
▶
مَقْطُوعَةٍۢ
maqṭūʿatin
ختم ہونے والے
▶
وَلَا
walā
اور نہ
▶
مَمْنُوعَةٍۢ
mamnūʿatin
روکے جانے والے
آیت 34 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَفُرُشٍۢ مَّرْفُوعَةٍ
اور اونچے اونچے فرشوں میں
▶
وَفُرُشٍۢ
wafurushin
اور نشست گاہیں
▶
مَّرْفُوعَةٍ
marfūʿatin
اونچی
آیت 35 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّآ أَنشَأْنَـٰهُنَّ إِنشَآءًۭ
ہم نے ان (حوروں) کو پیدا کیا
▶
إِنَّآ
innā
بیشک ہم نے
▶
أَنشَأْنَـٰهُنَّ
anshanāhunna
پیدا کیا ہم نے ان کو
▶
إِنشَآءًۭ
inshāan
خاص طور پر بنا کر۔ پیدا کر کے
آیت 36 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَجَعَلْنَـٰهُنَّ أَبْكَارًا
تو ان کو کنواریاں بنایا
▶
فَجَعَلْنَـٰهُنَّ
fajaʿalnāhunna
تو بنایا ہم نے ان کو
▶
أَبْكَارًا
abkāran
کنواریاں
آیت 37 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
عُرُبًا أَتْرَابًۭا
(اور شوہروں کی) پیاریاں اور ہم عمر
▶
عُرُبًا
ʿuruban
خاوندوں کی پیاریاں
▶
أَتْرَابًۭا
atrāban
ہم عمر
آیت 38 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لِّأَصْحَـٰبِ ٱلْيَمِينِ
یعنی داہنے ہاتھ والوں کے لئے
▶
لِّأَصْحَـٰبِ
li-aṣḥābi
والوں کے لیے
▶
ٱلْيَمِينِ
l-yamīni
دائیں ہاتھ
آیت 39 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ثُلَّةٌۭ مِّنَ ٱلْأَوَّلِينَ
(یہ) بہت سے اگلے لوگوں میں سے ہیں
▶
ثُلَّةٌۭ
thullatun
ایک بڑا گروہ ہوگا
▶
مِّنَ
mina
میں سے
▶
ٱلْأَوَّلِينَ
l-awalīna
پہلوں
آیت 40 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَثُلَّةٌۭ مِّنَ ٱلْـَٔاخِرِينَ
اور بہت سے پچھلوں میں سے
▶
وَثُلَّةٌۭ
wathullatun
اور ایک بڑا گروہ
▶
مِّنَ
mina
میں سے
▶
ٱلْـَٔاخِرِينَ
l-ākhirīna
پچھلوں
آیت 41 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَأَصْحَـٰبُ ٱلشِّمَالِ مَآ أَصْحَـٰبُ ٱلشِّمَالِ
اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (ہی عذاب میں) ہیں
▶
وَأَصْحَـٰبُ
wa-aṣḥābu
اور والے
▶
ٱلشِّمَالِ
l-shimāli
بائیں ہاتھ
▶
مَآ
mā
کیا ہیں
▶
أَصْحَـٰبُ
aṣḥābu
والے
▶
ٱلشِّمَالِ
l-shimāli
، بائیں ہاتھ
آیت 42 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فِى سَمُومٍۢ وَحَمِيمٍۢ
(یعنی دوزخ کی) لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی میں
▶
فِى
fī
میں
▶
سَمُومٍۢ
samūmin
گرم ہوا
▶
وَحَمِيمٍۢ
waḥamīmin
اور گرم پانی میں
آیت 43 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَظِلٍّۢ مِّن يَحْمُومٍۢ
اور سیاہ دھوئیں کے سائے میں
▶
وَظِلٍّۢ
waẓillin
اور سائے
▶
مِّن
min
سے
▶
يَحْمُومٍۢ
yaḥmūmin
سیاہ دھوئیں کے
آیت 44 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَّا بَارِدٍۢ وَلَا كَرِيمٍ
(جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
▶
لَّا
lā
نہ
▶
بَارِدٍۢ
bāridin
ٹھنڈے
▶
وَلَا
walā
اور نہ
▶
كَرِيمٍ
karīmin
آرام د ہ
آیت 45 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَبْلَ ذَٰلِكَ مُتْرَفِينَ
یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے
▶
إِنَّهُمْ
innahum
کیونکہ
▶
كَانُوا۟
kānū
وہ تھے
▶
قَبْلَ
qabla
پہلے
▶
ذَٰلِكَ
dhālika
اس سے
▶
مُتْرَفِينَ
mut'rafīna
نعمتوں میں پلے ہوئے
آیت 46 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَكَانُوا۟ يُصِرُّونَ عَلَى ٱلْحِنثِ ٱلْعَظِيمِ
اور گناہ عظیم پر اڑے ہوئے تھے
▶
وَكَانُوا۟
wakānū
اور تھے وہ
▶
يُصِرُّونَ
yuṣirrūna
اصرار کرتے
▶
عَلَى
ʿalā
پر
▶
ٱلْحِنثِ
l-ḥinthi
گناہ
▶
ٱلْعَظِيمِ
l-ʿaẓīmi
بڑے
آیت 47 - سورہ الواقعة: 9 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَكَانُوا۟ يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًۭا وَعِظَـٰمًا أَءِنَّا لَمَبْعُوثُونَ
اور کہا کرتے تھے کہ بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی ہوگئے اور ہڈیاں (ہی ہڈیاں رہ گئے) تو کیا ہمیں پھر اُٹھنا ہوگا؟
▶
وَكَانُوا۟
wakānū
اور وہ
▶
يَقُولُونَ
yaqūlūna
کہا کرتے تھے
▶
أَئِذَا
a-idhā
کیا جب
▶
مِتْنَا
mit'nā
ہم مرجائیں گے
▶
وَكُنَّا
wakunnā
اور ہم ہوں گے
▶
تُرَابًۭا
turāban
مٹی
▶
وَعِظَـٰمًا
waʿiẓāman
اور ہڈیاں
▶
أَءِنَّا
a-innā
کیا بیشک ہم
▶
لَمَبْعُوثُونَ
lamabʿūthūna
ہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گے
آیت 48 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَوَءَابَآؤُنَا ٱلْأَوَّلُونَ
اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
▶
أَوَءَابَآؤُنَا
awaābāunā
کیا بھلا ہمارے آباؤ اجداد
▶
ٱلْأَوَّلُونَ
l-awalūna
پہلے (بھی)
آیت 49 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
قُلْ إِنَّ ٱلْأَوَّلِينَ وَٱلْـَٔاخِرِينَ
کہہ دو کہ بےشک پہلے اور پچھلے
▶
قُلْ
qul
کہہ دیجیے
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
ٱلْأَوَّلِينَ
l-awalīna
پہلے
▶
وَٱلْـَٔاخِرِينَ
wal-ākhirīna
اور پچھلے
آیت 50 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَمَجْمُوعُونَ إِلَىٰ مِيقَـٰتِ يَوْمٍۢ مَّعْلُومٍۢ
(سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
▶
لَمَجْمُوعُونَ
lamajmūʿūna
ضرور جمع کیے جانے والے ہیں
▶
إِلَىٰ
ilā
تک
▶
مِيقَـٰتِ
mīqāti
ایک وقت
▶
يَوْمٍۢ
yawmin
دن کے
▶
مَّعْلُومٍۢ
maʿlūmin
معلوم۔ مقرر
آیت 51 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ثُمَّ إِنَّكُمْ أَيُّهَا ٱلضَّآلُّونَ ٱلْمُكَذِّبُونَ
پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
▶
ثُمَّ
thumma
پھر
▶
إِنَّكُمْ
innakum
بیشک تم
▶
أَيُّهَا
ayyuhā
اے
▶
ٱلضَّآلُّونَ
l-ḍālūna
گمراہو
▶
ٱلْمُكَذِّبُونَ
l-mukadhibūna
جھٹلانے والو
آیت 52 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَـَٔاكِلُونَ مِن شَجَرٍۢ مِّن زَقُّومٍۢ
تھوہر کے درخت کھاؤ گے
▶
لَـَٔاكِلُونَ
laākilūna
البتہ کھانے والے ہو
▶
مِن
min
سے
▶
شَجَرٍۢ
shajarin
ایک درخت
▶
مِّن
min
کے
▶
زَقُّومٍۢ
zaqqūmin
زقوم
آیت 53 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَمَالِـُٔونَ مِنْهَا ٱلْبُطُونَ
اور اسی سے پیٹ بھرو گے
▶
فَمَالِـُٔونَ
famāliūna
پھر بھرنے والے ہو
▶
مِنْهَا
min'hā
اس سے
▶
ٱلْبُطُونَ
l-buṭūna
پیٹوں کو
آیت 54 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَشَـٰرِبُونَ عَلَيْهِ مِنَ ٱلْحَمِيمِ
اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے
▶
فَشَـٰرِبُونَ
fashāribūna
پھر پینے والے ہو
▶
عَلَيْهِ
ʿalayhi
اس پر
▶
مِنَ
mina
میں سے
▶
ٱلْحَمِيمِ
l-ḥamīmi
کھولتے پانی
آیت 55 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَشَـٰرِبُونَ شُرْبَ ٱلْهِيمِ
اور پیو گے بھی تو اس طرح جیسے پیاسے اونٹ پیتے ہیں
▶
فَشَـٰرِبُونَ
fashāribūna
پھر پینے والے ہو
▶
شُرْبَ
shur'ba
پینا
▶
ٱلْهِيمِ
l-hīmi
پیاسے اونٹ کی طرح کا
آیت 56 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
هَـٰذَا نُزُلُهُمْ يَوْمَ ٱلدِّينِ
جزا کے دن یہ ان کی ضیافت ہوگی
▶
هَـٰذَا
hādhā
یہ ہے
▶
نُزُلُهُمْ
nuzuluhum
مہمانی ان کی
▶
يَوْمَ
yawma
دن
▶
ٱلدِّينِ
l-dīni
جزا سزا کے
آیت 57 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
نَحْنُ خَلَقْنَـٰكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ
ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟
▶
نَحْنُ
naḥnu
ہم نے
▶
خَلَقْنَـٰكُمْ
khalaqnākum
پیدا کیا ہم نے تم کو
▶
فَلَوْلَا
falawlā
پس کیوں نہیں
▶
تُصَدِّقُونَ
tuṣaddiqūna
تم تصدیق کرتے ہو۔ تم یقین کرتے۔ سچ مانتے
آیت 58 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَفَرَءَيْتُم مَّا تُمْنُونَ
دیکھو تو کہ جس (نطفے) کو تم (عورتوں کے رحم میں) ڈالتے ہو
▶
أَفَرَءَيْتُم
afara-aytum
کیا بھلا دیکھا تم نے
▶
مَّا
mā
جو
▶
تُمْنُونَ
tum'nūna
نطفہ تم ٹپکاتے ہو
آیت 59 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ءَأَنتُمْ تَخْلُقُونَهُۥٓ أَمْ نَحْنُ ٱلْخَـٰلِقُونَ
کیا تم اس (سے انسان) کو بناتے ہو یا ہم بناتے ہیں؟
▶
ءَأَنتُمْ
a-antum
کیا تم
▶
تَخْلُقُونَهُۥٓ
takhluqūnahu
تم پیدا کرتے ہو اس کو
▶
أَمْ
am
یا
▶
نَحْنُ
naḥnu
ہم ہیں
▶
ٱلْخَـٰلِقُونَ
l-khāliqūna
جو پیدا کرنے والے ہیں
آیت 60 - سورہ الواقعة: 7 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
نَحْنُ قَدَّرْنَا بَيْنَكُمُ ٱلْمَوْتَ وَمَا نَحْنُ بِمَسْبُوقِينَ
ہم نے تم میں مرنا ٹھہرا دیا ہے اور ہم اس (بات) سے عاجز نہیں
▶
نَحْنُ
naḥnu
ہم نے
▶
قَدَّرْنَا
qaddarnā
تقسیم کی ہم نے
▶
بَيْنَكُمُ
baynakumu
تمہارے درمیان
▶
ٱلْمَوْتَ
l-mawta
موت
▶
وَمَا
wamā
اور نہیں
▶
نَحْنُ
naḥnu
ہم
▶
بِمَسْبُوقِينَ
bimasbūqīna
ہارنے والے۔ مغلوب ہونے والے
آیت 61 - سورہ الواقعة: 9 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
عَلَىٰٓ أَن نُّبَدِّلَ أَمْثَـٰلَكُمْ وَنُنشِئَكُمْ فِى مَا لَا تَعْلَمُونَ
کہ تمہاری طرح کے اور لوگ تمہاری جگہ لے آئیں اور تم کو ایسے جہان میں جس کو تم نہیں جانتے پیدا کر دیں
▶
عَلَىٰٓ
ʿalā
اس بات پر
▶
أَن
an
کہ
▶
نُّبَدِّلَ
nubaddila
ہم بدل ڈالیں
▶
أَمْثَـٰلَكُمْ
amthālakum
تمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کو
▶
وَنُنشِئَكُمْ
wanunshi-akum
اور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کو
▶
فِى
fī
اس میں
▶
مَا
mā
جو تم
▶
لَا
lā
نہیں
▶
تَعْلَمُونَ
taʿlamūna
جانتے
آیت 62 - سورہ الواقعة: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ ٱلنَّشْأَةَ ٱلْأُولَىٰ فَلَوْلَا تَذَكَّرُونَ
اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
▶
وَلَقَدْ
walaqad
اور البتہ تحقیق
▶
عَلِمْتُمُ
ʿalim'tumu
جان لیا تم نے
▶
ٱلنَّشْأَةَ
l-nashata
پیدائش کو
▶
ٱلْأُولَىٰ
l-ūlā
پہلی دفعہ کی
▶
فَلَوْلَا
falawlā
تو کیوں نہیں
▶
تَذَكَّرُونَ
tadhakkarūna
تم نصیحت پکڑتے
آیت 63 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَفَرَءَيْتُم مَّا تَحْرُثُونَ
بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
▶
أَفَرَءَيْتُم
afara-aytum
کیا بھلا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نے
▶
مَّا
mā
جو
▶
تَحْرُثُونَ
taḥruthūna
بیج تم بوتے ہو
آیت 64 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ءَأَنتُمْ تَزْرَعُونَهُۥٓ أَمْ نَحْنُ ٱلزَّٰرِعُونَ
تو کیا تم اسے اُگاتے ہو یا ہم اُگاتے ہیں؟
▶
ءَأَنتُمْ
a-antum
کیا تم
▶
تَزْرَعُونَهُۥٓ
tazraʿūnahu
تم اگاتے ہو اس کو
▶
أَمْ
am
یا
▶
نَحْنُ
naḥnu
ہم
▶
ٱلزَّٰرِعُونَ
l-zāriʿūna
اگانے والے ہیں
آیت 65 - سورہ الواقعة: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَوْ نَشَآءُ لَجَعَلْنَـٰهُ حُطَـٰمًۭا فَظَلْتُمْ تَفَكَّهُونَ
اگر ہم چاہیں تو اسے چورا چورا کردیں اور تم باتیں بناتے رہ جاؤ
▶
لَوْ
law
اگر
▶
نَشَآءُ
nashāu
ہم چاہیں
▶
لَجَعَلْنَـٰهُ
lajaʿalnāhu
البتہ ہم کردیں اس کو
▶
حُطَـٰمًۭا
ḥuṭāman
ریزہ ریزہ
▶
فَظَلْتُمْ
faẓaltum
تو رہ جاؤ تم
▶
تَفَكَّهُونَ
tafakkahūna
تم باتیں بناتے
آیت 66 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّا لَمُغْرَمُونَ
(کہ ہائے) ہم تو مفت تاوان میں پھنس گئے
▶
إِنَّا
innā
بیشک ہم
▶
لَمُغْرَمُونَ
lamugh'ramūna
البتہ تاوان ڈالے گئے ہیں
آیت 67 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
بَلْ نَحْنُ مَحْرُومُونَ
بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
▶
بَلْ
bal
بلکہ
▶
نَحْنُ
naḥnu
ہم
▶
مَحْرُومُونَ
maḥrūmūna
محروم کردیئے گئے ہیں
آیت 68 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَفَرَءَيْتُمُ ٱلْمَآءَ ٱلَّذِى تَشْرَبُونَ
بھلا دیکھو تو کہ جو پانی تم پیتے ہو
▶
أَفَرَءَيْتُمُ
afara-aytumu
کیا بھلا دیکھا تم نے
▶
ٱلْمَآءَ
l-māa
پانی کو
▶
ٱلَّذِى
alladhī
جو
▶
تَشْرَبُونَ
tashrabūna
تم پیتے ہو
آیت 69 - سورہ الواقعة: 7 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ءَأَنتُمْ أَنزَلْتُمُوهُ مِنَ ٱلْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ ٱلْمُنزِلُونَ
کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟
▶
ءَأَنتُمْ
a-antum
کیا تم
▶
أَنزَلْتُمُوهُ
anzaltumūhu
اتارتے ہو تم اس کو
▶
مِنَ
mina
سے
▶
ٱلْمُزْنِ
l-muz'ni
بادل
▶
أَمْ
am
یا
▶
نَحْنُ
naḥnu
ہم
▶
ٱلْمُنزِلُونَ
l-munzilūna
اتارنے والے ہیں
آیت 70 - سورہ الواقعة: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَوْ نَشَآءُ جَعَلْنَـٰهُ أُجَاجًۭا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ
اگر ہم چاہیں تو ہم اسے کھاری کردیں پھر تم شکر کیوں نہیں کرتے؟
▶
لَوْ
law
اگر
▶
نَشَآءُ
nashāu
ہم چاہیں
▶
جَعَلْنَـٰهُ
jaʿalnāhu
بنادیں ہم اس کو۔ کردیں ہم اس کو
▶
أُجَاجًۭا
ujājan
کڑوا زہر
▶
فَلَوْلَا
falawlā
پس کیوں نہیں
▶
تَشْكُرُونَ
tashkurūna
تم شکر ادا کرتے
آیت 71 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَفَرَءَيْتُمُ ٱلنَّارَ ٱلَّتِى تُورُونَ
بھلا دیکھو تو جو آگ تم درخت سے نکالتے ہو
▶
أَفَرَءَيْتُمُ
afara-aytumu
کیا پھر دیکھا تم نے
▶
ٱلنَّارَ
l-nāra
آگ کو
▶
ٱلَّتِى
allatī
وہ جو
▶
تُورُونَ
tūrūna
تم سلگاتے ہو
آیت 72 - سورہ الواقعة: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
ءَأَنتُمْ أَنشَأْتُمْ شَجَرَتَهَآ أَمْ نَحْنُ ٱلْمُنشِـُٔونَ
کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟
▶
ءَأَنتُمْ
a-antum
کیا تم
▶
أَنشَأْتُمْ
anshatum
اگاتے ہو تم
▶
شَجَرَتَهَآ
shajaratahā
اس کا درخت
▶
أَمْ
am
یا
▶
نَحْنُ
naḥnu
ہم
▶
ٱلْمُنشِـُٔونَ
l-munshiūna
اگانے والے ہیں
آیت 73 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
نَحْنُ جَعَلْنَـٰهَا تَذْكِرَةًۭ وَمَتَـٰعًۭا لِّلْمُقْوِينَ
ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
▶
نَحْنُ
naḥnu
ہم نے
▶
جَعَلْنَـٰهَا
jaʿalnāhā
بنادیا ہم نے اس کو
▶
تَذْكِرَةًۭ
tadhkiratan
نصیحت کا سبب
▶
وَمَتَـٰعًۭا
wamatāʿan
اور فائدے کی چیز
▶
لِّلْمُقْوِينَ
lil'muq'wīna
مسافروں کے لیے
آیت 74 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرو
▶
فَسَبِّحْ
fasabbiḥ
پس تسبیح کیجیے
▶
بِٱسْمِ
bi-is'mi
نام کی
▶
رَبِّكَ
rabbika
اپنے رب
▶
ٱلْعَظِيمِ
l-ʿaẓīmi
عظیم کے (نام کی)
آیت 75 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
۞ فَلَآ أُقْسِمُ بِمَوَٰقِعِ ٱلنُّجُومِ
ہمیں تاروں کی منزلوں کی قسم
▶
۞ فَلَآ
falā
پس نہیں
▶
أُقْسِمُ
uq'simu
میں قسم کھاتا ہوں
▶
بِمَوَٰقِعِ
bimawāqiʿi
مواقع کی۔ غروب ہونے کی جگہوں کی
▶
ٱلنُّجُومِ
l-nujūmi
تاروں کے
آیت 76 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَإِنَّهُۥ لَقَسَمٌۭ لَّوْ تَعْلَمُونَ عَظِيمٌ
اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
▶
وَإِنَّهُۥ
wa-innahu
اور بیشک وہ
▶
لَقَسَمٌۭ
laqasamun
البتہ ایک قسم ہے
▶
لَّوْ
law
اگر
▶
تَعْلَمُونَ
taʿlamūna
تم جانتے ہو
▶
عَظِيمٌ
ʿaẓīmun
بہت بڑی۔ عظیم
آیت 77 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّهُۥ لَقُرْءَانٌۭ كَرِيمٌۭ
کہ یہ بڑے رتبے کا قرآن ہے
▶
إِنَّهُۥ
innahu
بیشک وہ
▶
لَقُرْءَانٌۭ
laqur'ānun
البتہ ایک قرآن ہے
▶
كَرِيمٌۭ
karīmun
عزت والا
آیت 78 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فِى كِتَـٰبٍۢ مَّكْنُونٍۢ
(جو) کتاب محفوظ میں (لکھا ہوا ہے)
▶
فِى
fī
میں
▶
كِتَـٰبٍۢ
kitābin
ایک کتاب
▶
مَّكْنُونٍۢ
maknūnin
محفوظ
آیت 79 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
لَّا يَمَسُّهُۥٓ إِلَّا ٱلْمُطَهَّرُونَ
اس کو وہی ہاتھ لگاتے ہیں جو پاک ہیں
▶
لَّا
lā
نہیں
▶
يَمَسُّهُۥٓ
yamassuhu
چھوتے اس کو
▶
إِلَّا
illā
مگر
▶
ٱلْمُطَهَّرُونَ
l-muṭaharūna
مطہرین۔ پاکیزہ لوگ
آیت 80 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
تَنزِيلٌۭ مِّن رَّبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
پروردگار عالم کی طرف سے اُتارا گیا ہے
▶
تَنزِيلٌۭ
tanzīlun
نازل کردہ ہے
▶
مِّن
min
طرف سے
▶
رَّبِّ
rabbi
رب
▶
ٱلْعَـٰلَمِينَ
l-ʿālamīna
العالمین کی
آیت 81 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
أَفَبِهَـٰذَا ٱلْحَدِيثِ أَنتُم مُّدْهِنُونَ
کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟
▶
أَفَبِهَـٰذَا
afabihādhā
کیا بھلا
▶
ٱلْحَدِيثِ
l-ḥadīthi
اس بات کے بارے میں
▶
أَنتُم
antum
تم
▶
مُّدْهِنُونَ
mud'hinūna
معمولی سمجھنے والے ہو۔ انکار کرنے والے ہو
آیت 82 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ
اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو
▶
وَتَجْعَلُونَ
watajʿalūna
اور تم بناتے ہو
▶
رِزْقَكُمْ
riz'qakum
اپنا حصہ
▶
أَنَّكُمْ
annakum
بیشک تم
▶
تُكَذِّبُونَ
tukadhibūna
تم جھٹلاتے ہو
آیت 83 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَلَوْلَآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلْحُلْقُومَ
بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے
▶
فَلَوْلَآ
falawlā
پس کیوں نہیں
▶
إِذَا
idhā
جب
▶
بَلَغَتِ
balaghati
پہنچ جاتی ہے
▶
ٱلْحُلْقُومَ
l-ḥul'qūma
حلق کو۔ نرخرے کو
آیت 84 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَأَنتُمْ حِينَئِذٍۢ تَنظُرُونَ
اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
▶
وَأَنتُمْ
wa-antum
اور تم
▶
حِينَئِذٍۢ
ḥīna-idhin
اس وقت
▶
تَنظُرُونَ
tanẓurūna
تم دیکھ رہے ہوتے ہو۔ تم آنکھوں دیکھتے ہو
آیت 85 - سورہ الواقعة: 7 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنكُمْ وَلَـٰكِن لَّا تُبْصِرُونَ
اور ہم اس (مرنے والے) سے تم سے بھی زیادہ نزدیک ہوتے ہیں لیکن تم کو نظر نہیں آتے
▶
وَنَحْنُ
wanaḥnu
اور ہم
▶
أَقْرَبُ
aqrabu
زیادہ قریب ہوتے ہیں
▶
إِلَيْهِ
ilayhi
اس کی طرف
▶
مِنكُمْ
minkum
تمہاری نسبت
▶
وَلَـٰكِن
walākin
لیکن
▶
لَّا
lā
نہیں
▶
تُبْصِرُونَ
tub'ṣirūna
تم دیکھ پاتے
آیت 86 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَلَوْلَآ إِن كُنتُمْ غَيْرَ مَدِينِينَ
پس اگر تم کسی کے بس میں نہیں ہو
▶
فَلَوْلَآ
falawlā
پس کیوں نہیں
▶
إِن
in
اگر ہو
▶
كُنتُمْ
kuntum
تم
▶
غَيْرَ
ghayra
نہیں
▶
مَدِينِينَ
madīnīna
اختیار میں۔ نہیں جزا دیئے ہوئے۔ زیر فرمان
آیت 87 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
تَرْجِعُونَهَآ إِن كُنتُمْ صَـٰدِقِينَ
تو اگر سچے ہو تو روح کو پھیر کیوں نہیں لیتے؟
▶
تَرْجِعُونَهَآ
tarjiʿūnahā
تم لوٹاتے اس کو
▶
إِن
in
اگر
▶
كُنتُمْ
kuntum
ہو تم
▶
صَـٰدِقِينَ
ṣādiqīna
سچے
آیت 88 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلْمُقَرَّبِينَ
پھر اگر وہ (خدا کے) مقربوں میں سے ہے
▶
فَأَمَّآ
fa-ammā
پھر اگر
▶
إِن
in
اگر
▶
كَانَ
kāna
ہے وہ
▶
مِنَ
mina
میں سے
▶
ٱلْمُقَرَّبِينَ
l-muqarabīna
مقربین
آیت 89 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَرَوْحٌۭ وَرَيْحَانٌۭ وَجَنَّتُ نَعِيمٍۢ
تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
▶
فَرَوْحٌۭ
farawḥun
تو راحت ہے
▶
وَرَيْحَانٌۭ
warayḥānun
اور رزق ہے
▶
وَجَنَّتُ
wajannatu
اور جنت ہے
▶
نَعِيمٍۢ
naʿīmin
نعمتوں والی
آیت 90 - سورہ الواقعة: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنْ أَصْحَـٰبِ ٱلْيَمِينِ
اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے
▶
وَأَمَّآ
wa-ammā
اور لیکن
▶
إِن
in
اگر
▶
كَانَ
kāna
ہے
▶
مِنْ
min
میں سے
▶
أَصْحَـٰبِ
aṣḥābi
والوں
▶
ٱلْيَمِينِ
l-yamīni
دائیں ہاتھ
آیت 91 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَسَلَـٰمٌۭ لَّكَ مِنْ أَصْحَـٰبِ ٱلْيَمِينِ
تو (کہا جائے گا کہ) تجھ پر داہنے ہاتھ والوں کی طرف سے سلام
▶
فَسَلَـٰمٌۭ
fasalāmun
تو سلام ہے
▶
لَّكَ
laka
تیرے لیے
▶
مِنْ
min
میں سے ہو
▶
أَصْحَـٰبِ
aṣḥābi
والوں
▶
ٱلْيَمِينِ
l-yamīni
دائیں ہاتھ
آیت 92 - سورہ الواقعة: 6 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَأَمَّآ إِن كَانَ مِنَ ٱلْمُكَذِّبِينَ ٱلضَّآلِّينَ
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
▶
وَأَمَّآ
wa-ammā
اور لیکن
▶
إِن
in
اگر
▶
كَانَ
kāna
ہے
▶
مِنَ
mina
میں سے
▶
ٱلْمُكَذِّبِينَ
l-mukadhibīna
جھٹلانے والوں
▶
ٱلضَّآلِّينَ
l-ḍālīna
بہکے ہوئے لوگوں میں سے
آیت 93 - سورہ الواقعة: 3 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَنُزُلٌۭ مِّنْ حَمِيمٍۢ
تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے
▶
فَنُزُلٌۭ
fanuzulun
تو مہمانی ہے
▶
مِّنْ
min
میں سے
▶
حَمِيمٍۢ
ḥamīmin
کھولتے پانی
آیت 94 - سورہ الواقعة: 2 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
وَتَصْلِيَةُ جَحِيمٍ
اور جہنم میں داخل کیا جانا
▶
وَتَصْلِيَةُ
wataṣliyatu
اور داخل ہونا ہے۔ جھونکا جانا ہے
▶
جَحِيمٍ
jaḥīmin
جہنم میں
آیت 95 - سورہ الواقعة: 5 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
إِنَّ هَـٰذَا لَهُوَ حَقُّ ٱلْيَقِينِ
یہ (داخل کیا جانا یقیناً صحیح یعنی) حق الیقین ہے
▶
إِنَّ
inna
بیشک
▶
هَـٰذَا
hādhā
یہ
▶
لَهُوَ
lahuwa
البتہ وہی ہے
▶
حَقُّ
ḥaqqu
حق
▶
ٱلْيَقِينِ
l-yaqīni
یقینی
آیت 96 - سورہ الواقعة: 4 الفاظ
▶ آیت لفظ بہ لفظ
فَسَبِّحْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلْعَظِيمِ
تو تم اپنے پروردگار بزرگ کے نام کی تسبیح کرتے رہو
▶
فَسَبِّحْ
fasabbiḥ
پس تسبیح کیجیے
▶
بِٱسْمِ
bi-is'mi
نام کی
▶
رَبِّكَ
rabbika
اپنے رب
▶
ٱلْعَظِيمِ
l-ʿaẓīmi
عظیم کے
مزید دیکھیں
تمام سورتیں لفظ بہ لفظ