قرآن کا رکوع 555 پڑھیں

رکوع 555 سورت Al-Falaq (آیات 1–5) سے لیا گیا ہے۔ اس میں 5 آیات ہیں اور یہ جُز 30 میں شامل ہے۔

28 اکتوبر 2026 کو 00:24 بجے اپڈیٹ کیا گیا

قرآن میں رکوع 555

5
آیات
1
سورت
30
جُز
v.1 – v.5
آیات

رکوع 555 میں سورتیں

الفلق · جُز 30
نیویگیشن
نشانیاں
آڈیو
حفظ
ظاہری شکل
صفحہ 604
► رکوع 555 ◄
سورة الفلق
جُز 30 98.0% (553/564)
حزب 60 96.2% (277/288)

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ ﴿1﴾

کہو کہ میں صبح کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿2﴾

ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ﴿3﴾

اور شب تاریکی کی برائی سے جب اس کااندھیرا چھا جائے

وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ ﴿4﴾

اور گنڈوں پر (پڑھ پڑھ کر) پھونکنے والیوں کی برائی سے

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴿5﴾

اور حسد کرنے والے کی برائی سے جب حسد کرنے لگے

بسم الله الرحمن الرحيم ہفتہ 10 جمادی الثانی
السبت 10 جمادى الآخرة
أحدب متزايد بڑھتا ہوا گول چاند دن 11.6 / 29.5
روشنی 89%
پورا چاند 3 دنوں میں
حسبنا الله ونعم الوكيل اللہ ہمارے لیے کافی ہے، کیا اچھا کارساز ہے

إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا

خدا اور اس کے فرشتے پیغمبر پر درود بھیجتے ہیں۔ مومنو تم بھی ان پر دُرود اور سلام بھیجا کرو

Al-Ahzab 33:56

نبی پر درود